تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قائِم کَرْدَہ" کے متعقلہ نتائج

قائِم کَرْدَہ

بنایا ہوا ، وضع کیا ہوا ، جاری یا نافذ کیا ہوا.

نَو قائِم کَردَہ

جو حال ہی میں قائم کیا گیا ہو ، نیا تشکیل دیا ہوا

قایَم کَرْدَہ

بنایا ہوا ، وضع کیا ہوا ، جاری یا نافذ کیا ہوا.

قائِم کَرْنا

بنیاد ڈالنا، آغاز کرنا

قائِم کُرَّہ

(ہیئت) وہ کرہ جہاں افق ستاروں کے یومیہ راستوں کی زاویۂ قائمہ پر تنصیف کرتا ہے.

کام کِرودْھ

جذبے کی شدّت، بغض وعداوت، نفسانی خواہش اور غصّہ

کام کرودھ، مدھ، لوبھ کی جب من میں ہووے کھان، کا پنڈت کیا مورکھا، دوؤ ایک سمان

شہوت، غصہ،غرور اور حرص اگر دل میں ہوں تو عالم اور جاہل برابر ہیں

قائِل کَرنا

لاجواب کر دینا

نَماز قائِم کَرنا

نماز ادا کرنا ، نماز پڑھنا ، نماز کو تمام شرائط کے ساتھ ادا کرنا ۔

تَنْقِیحات قائِم کَرنا

frame or lay down issues

قایَم کَرْنا

پارہ بٹھانا ، قائم النّار کرنا ، آگ پر ٹھہرانا (کسی دھات کو).

دِیا قائِم کَرْنا

چراغ مہیّا کرنا ، روشنی کا سامان کرنا .

سُرْخی قائِم کَرنا

عنوان مقرر کرنا

پاوں قائِم کَرْنا

ایک جگہ مقرر کرنا ، کوئی نئی تجویز پاس کرنا

رِشْتَہ قائِم کَرْنا

تعلق پیدا کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں قائِم کَرْدَہ کے معانیدیکھیے

قائِم کَرْدَہ

qaa.im-karda•क़ाइम-कर्दा

  • Roman
  • Urdu

قائِم کَرْدَہ کے اردو معانی

  • بنایا ہوا ، وضع کیا ہوا ، جاری یا نافذ کیا ہوا.

Urdu meaning of qaa.im-karda

  • Roman
  • Urdu

  • banaayaa hu.a, vazaa kyaa hu.a, jaarii ya naafiz kyaa hu.a

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قائِم کَرْدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

قائِم کَرْدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone