تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَے کَرْدَہ" کے متعقلہ نتائج

طَے کَرْدَہ

جس کا فیصلہ ہو چکا ہو، قرار دیا ہوا، مقرر کیا ہوا، معیّن کیا ہوا

اردو، انگلش اور ہندی میں طَے کَرْدَہ کے معانیدیکھیے

طَے کَرْدَہ

tai-kardaतय-कर्दा

اصل: فارسی

دیکھیے: طَے شُدَہ

  • Roman
  • Urdu

طَے کَرْدَہ کے اردو معانی

صفت

  • جس کا فیصلہ ہو چکا ہو، قرار دیا ہوا، مقرر کیا ہوا، معیّن کیا ہوا

    مثال براؤن کو عربی الفاظ اور ناموں کی صحت کا اس قدر خیال ہے کہ اُن کا طے کردہ نصاب یورپ میں رائج ہو گیا ہے۔

  • (مجازاً) بنایا ہوا، ترتیب دیا ہوا

Urdu meaning of tai-karda

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha tayashudaa, muqarrar kyaa hu.a, ma.iiXaan kyaa hu.a ; (majaazan) banaayaa hu.a, tartiib diyaa hu.a

तय-कर्दा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसका न्याय हो चुका हो, क़रार दिया हुआ, निश्चित किया हुआ, ठहराया हुआ

    उदाहरण ब्राउन को अरबी अल्फ़ाज़ और नामों की सेहत का इस क़दर ख़्याल है कि उनका तै करदा निसाब यूरोप में राइज हो गया है।

  • (लाक्षणिक) बनाया हुआ, क्रम में किया हुआ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

طَے کَرْدَہ

جس کا فیصلہ ہو چکا ہو، قرار دیا ہوا، مقرر کیا ہوا، معیّن کیا ہوا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَے کَرْدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَے کَرْدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone