تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَپْڑوں" کے متعقلہ نتائج

کَپْڑوں

کپڑا کی جمع نیز مغیرہ حالت، مرکبات میں مستعمل

کَپْڑوں کا آنا

حیض سے ہونا .

کَپْڑوں سے ہونا

حیض کی حالت میں ہونا، میلے سر سے ہونا، ایّام سے ہونا

کَپْڑوں کا پھاڑے کھانا

جسم پر ناگوار ہونا .

کَپْڑوں سے فارِغ ہونا

حیض سے فراغت پانا ، ایّام کا ختم ہونا.

کَپْڑوں میں نَہ سَمانا

خوشی کے مارے پھول جانا نیز مٹاپے کے باعث پھٹے پڑنا

کَپْڑوں کا دَھجِّیاں لینے کے قابِل ہو جانا

پھٹ جانا ، تار تار ہو جانا .

دھوبی روئے دُھلائی کو ، مِیاں روئیں کَپْڑوں کو

نادہندوں کی نسبت کہا کرتے ہیں .

کَپْڑا

(سوت ریشم اُون یا نائیلون وغیرہ کا بنا ہوا پارچہ جو خاص طور پر لباس کے علاوہ اور بہت سے کاموں میں آتا ہے.

کَپْڑَہ

رک : کپڑا .

کَپْڑے

کپڑا (رک) کی جمع ؛ مرکبات میں مستعمل.

کِیڑوں

کیڑا کی جمع، تراکیب میں مستعمل

کَپَڑیا

مختلف قسم کے (پرانے اور ٹوٹے پھٹے) تجارتی مال کا چلّر (خوردہ) فروش .

کھوپڑی

کھوپری

کاپْڑی

سنیاسی، جوگی

اردو، انگلش اور ہندی میں کَپْڑوں کے معانیدیکھیے

کَپْڑوں

kap.Do.n•कपड़ों

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کَپْڑوں کے اردو معانی

  • کپڑا کی جمع نیز مغیرہ حالت، مرکبات میں مستعمل

شعر

Urdu meaning of kap.Do.n

  • Roman
  • Urdu

  • kap.Daa kii jamaa niiz muGiirah haalat, murakkabaat me.n mustaamal

English meaning of kap.Do.n

  • dress, clothes

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَپْڑوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَپْڑوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone