تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَپَڑیا" کے متعقلہ نتائج

کَپَڑیا

مختلف قسم کے (پرانے اور ٹوٹے پھٹے) تجارتی مال کا چلّر (خوردہ) فروش .

کَپْڑا

(سوت ریشم اُون یا نائیلون وغیرہ کا بنا ہوا پارچہ جو خاص طور پر لباس کے علاوہ اور بہت سے کاموں میں آتا ہے.

کَپْڑَہ

رک : کپڑا .

کَھڑِیا

واقع ہوا، ٹھہرا، فرار پایا

کَپْڑوں

کپڑا کی جمع نیز مغیرہ حالت، مرکبات میں مستعمل

کَپْڑے

کپڑا (رک) کی جمع ؛ مرکبات میں مستعمل.

کَبَڑْیا

۔(ھ) مذکر۔ ترکاری بیچنے والا۔ لکھنؤ میں کبڑیا اور کنجڑا دونوں مستعمل ہےں۔ دہلی میں کبڑیا نہیں کہتے۔

کَپْڑا لینا

حائضہ عورت کا سیلان خون کی رکاوٹ کے لئے کپڑا بان٘دھنا

کِوَڑْیا

کواڑ (رک) کی تصغیر؛ چھوٹا کواڑ یا دروازہ.

کَپْڑا والا

کپڑا تیار کرنے والا ؛ کپڑوں کا تاجر ؛ کپڑا بیچنے والا ، بزّاز .

کاپْڑی

سنیاسی، جوگی

کاپْڑا

کپڑا ، لباس.

کَھپْڑا

کھپرا

کَپْڑا اُتَرنا

بدن سے کپڑا علیحدہ ہونا

کَپْڑا اوڑْھنا

کپڑے سے اپنے تئیں ڈھانکنا، کپڑا اوپرلینا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَپَڑیا کے معانیدیکھیے

کَپَڑیا

kapa.Diyaa•कपड़िया

وزن : 1112

  • Roman
  • Urdu

کَپَڑیا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مختلف قسم کے (پرانے اور ٹوٹے پھٹے) تجارتی مال کا چلّر (خوردہ) فروش .

Urdu meaning of kapa.Diyaa

  • Roman
  • Urdu

  • muKhtlif kism ke (puraane aur TuuTe phaTe) tijaaratii maal ka chillar (Khuurdaa) farosh

कपड़िया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • विभिन्न प्रकार के (पुराने और टूटे फूटे) व्यापारिक वस्तुओं का खुदरा विक्रेता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَپَڑیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَپَڑیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone