تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَنْٹْھلا" کے متعقلہ نتائج

کَنْٹْھلا

ہار جس میں سونے چاندی کے ٹکڑے ہوتے ہیں اور بچوں کو نظرِ بد سے بچانے کے لیے پہناتے ہیں

کَنْٹِیلا

خاردار، کانٹے والا

کَنْٹَھل

رک : کنٹھلا.

کَنْٹْھنا

رک : کٹنا، بسر کرنا.

کَنْٹھا

گردن میں پہننے کا چاندی یا سونے کا لڑی کی طرح کا زیور بعض میں موتی یا جواہرات بھی ٹکے ہوتے ہیں کنٹھ مال، کنٹھ مالا نظر بد، جادو وغیرہ کے اثرات سے بچنے یا منّت کے طور پر بھی گلے میں پہنتے ہیں

کَھنْٹْلا

کان کا ایک زیور

کَٹْھلا

گلے کے ایک زیور کا نام جو بچّے پہنتے ہیں، ہنسلی، کنٹھلا

کوٹْھلا

لکڑی کا اونچا اور گول چکّر جسے کنویں کی تہ میں مٹی وغیرہ نہ گرنے کی غرض سے ڈالتے ہیں ، کوٹھی .

کُٹْھلا

اناج کا ذخیرہ رکھنے کی بند اور محفوظ جگہ ، اناج کا چھوٹا گودام

کَنٹِیلی

کانٹوں والی، خاردار.

کُھونٹْلا

ایک دوا کا نام .

کُنْٹَل

سر کے بال ، بالوں کا گُچھا ، کنتل.

کَنْٹال

نفرت، بیزاری

کُھلا

کلی سے پھول بنا، کھلا ہوا، شگفتہ، تراکیب میں مستعمل

کِھلا

کلی سے پھول بنا، کِھلا ہوا، شگفتہ، تراکیب میں مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں کَنْٹْھلا کے معانیدیکھیے

کَنْٹْھلا

kanThlaa•कंठला

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کَنْٹْھلا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہار جس میں سونے چاندی کے ٹکڑے ہوتے ہیں اور بچوں کو نظرِ بد سے بچانے کے لیے پہناتے ہیں

Urdu meaning of kanThlaa

  • Roman
  • Urdu

  • haar jis me.n sone chaandii ke Tuk.De hote hai.n aur bachcho.n ko nazar-e-bad se bachaane ke li.e pahnaate hai.n

कंठला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हार जिसमें सोने चाँदी के टुकड़े होते हैं और बच्चों को बुरी नज़र से बचाने के लिए पहनाते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَنْٹْھلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَنْٹْھلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone