تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَنْٹھا" کے متعقلہ نتائج

کَنْٹھا

گردن میں پہننے کا چاندی یا سونے کا لڑی کی طرح کا زیور بعض میں موتی یا جواہرات بھی ٹکے ہوتے ہیں کنٹھ مال، کنٹھ مالا نظر بد، جادو وغیرہ کے اثرات سے بچنے یا منّت کے طور پر بھی گلے میں پہنتے ہیں

کَنْٹھا مَن

رک : کنٹھا برن.

کَنْٹھا بَرَن

گھوڑے کے حلقوم کے نیچے کی بھون٘ری جو مبارک خیال کی جاتی ہے، گھوڑے کی چھاتی پر کی بھون٘ری.

کَنْٹھا کَرنا

گلے میں مالا پہننا

کَنْٹھا اُٹھانا

تسبیح کی قسم کھانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَنْٹھا کے معانیدیکھیے

کَنْٹھا

kanThaaकंठा

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کَنْٹھا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گردن میں پہننے کا چاندی یا سونے کا لڑی کی طرح کا زیور بعض میں موتی یا جواہرات بھی ٹکے ہوتے ہیں کنٹھ مال، کنٹھ مالا نظر بد، جادو وغیرہ کے اثرات سے بچنے یا منّت کے طور پر بھی گلے میں پہنتے ہیں
  • پھولوں کا گجرا جس میں کلیاں گندھی ہوتی ہیں
  • پرندوں کے گلے کا طوق
  • عموماً تینتیس موٹے دانوں کی تسبیح جسے فقرا ہاتھ میں رکھتے یا گلے میں ڈال لیتے ہیں
  • (انگیا یا کرتے وغیرہ کا) گھاٹ، گریباں
  • ہلالی وضع کا کڑھا ہوا کپڑا جو گریبان میں لگاتے ہیں

شعر

Urdu meaning of kanThaa

  • Roman
  • Urdu

  • gardan me.n pahanne ka chaandii ya sone ka la.Dii kii tarah ka zevar baaaz me.n motii ya javaaharaat bhii Tike hote hai.n kanTh maal, kanTh maalaa nazar bad, jaaduu vaGaira ke asaraat se bachne ya minnat ke taur par bhii gale me.n pahante hai.n
  • phuulo.n ka gujraa jis me.n kaliyaa.n gu.ndhii hotii hai.n
  • parindo.n ke gale ka tavik
  • umuuman tentiis moTe daano.n kii tasbiih jise fuqaraa haath me.n rakhte ya gale me.n Daal lete hai.n
  • (angyaa ya karte vaGaira ka) ghaaT, gariibaa.n
  • hilaalii vazaa ka ka.Daa hu.a kap.Daa jo girebaan me.n lagaate hai.n

English meaning of kanThaa

Noun, Masculine

  • gold or silver necklace with large beads, string of large beads of wood worn by someone to ward off the evil effects of magic
  • rosary, string of beads, prayer beads
  • string of flowers, necklace made of flowers, garland

कंठा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • काले, लाल आदि रंग की वह रेखा, जो कई प्रकार के पक्षियों के गले में बनी रहती है
  • बड़ी कंठी, जिसमें बड़े-बड़े मनके होते हैं
  • बड़ी कंठी जिसमें बड़े-बड़े मनके होते हैं
  • सोने आदि के मनकों वाला गले का एक आभूषण
  • अँगरखे या कुरते आदि का गले के पास का भाग
  • कंठी की तरह पक्षियों के गले को घेरने वाली रेखाएँ, जैसे- तोता या कबूतर का कंठा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَنْٹھا

گردن میں پہننے کا چاندی یا سونے کا لڑی کی طرح کا زیور بعض میں موتی یا جواہرات بھی ٹکے ہوتے ہیں کنٹھ مال، کنٹھ مالا نظر بد، جادو وغیرہ کے اثرات سے بچنے یا منّت کے طور پر بھی گلے میں پہنتے ہیں

کَنْٹھا مَن

رک : کنٹھا برن.

کَنْٹھا بَرَن

گھوڑے کے حلقوم کے نیچے کی بھون٘ری جو مبارک خیال کی جاتی ہے، گھوڑے کی چھاتی پر کی بھون٘ری.

کَنْٹھا کَرنا

گلے میں مالا پہننا

کَنْٹھا اُٹھانا

تسبیح کی قسم کھانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَنْٹھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَنْٹھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone