تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَنْتھا" کے متعقلہ نتائج

کَنْتھا

رک : کنٹھا (مع تحتی الفاظ).

کَنْتھا گانا

احوال سُنانا ، قصّہ بیان کرنا.

کَنْتھا کھولْنا

دُکھ کی کہانی سُنانا ، بپتا بیان کرنا ، غم کی داستان بیان کرنا.

جَیسے کَنْتھا گَھر رَہے وَیسے رَہے پَردیس

نکما آدمی گھر رہے یا باہر برابر ہی ہے ؛ عورتیں اپنے شوہر کے لیے بھی بیوی سے بے رخی برتتا ہے بولا کرتی ہیں ؛ جو شخص دیس میں اپنی کمائی اڑا لٹا کر گھر خالی ہاتھ آئے اس کی نسبت بھی بولتے ہیں.

جَیسے کَنْتھا گَھر رَہے وَیسے رَہے بِدیس

نکما آدمی گھر رہے یا باہر برابر ہی ہے ؛ عورتیں اپنے شوہر کے لیے بھی بیوی سے بے رخی برتتا ہے بولا کرتی ہیں ؛ جو شخص دیس میں اپنی کمائی اڑا لٹا کر گھر خالی ہاتھ آئے اس کی نسبت بھی بولتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَنْتھا کے معانیدیکھیے

کَنْتھا

ka.nthaaकंथा

اصل: سنسکرت

وزن : 12

دیکھیے: کَنْٹھا

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کَنْتھا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : کنٹھا (مع تحتی الفاظ).
  • ۔(ھ) سنسکرت میں کنت۔ شوہر۔ ہندی اور اردو میں کنتھا ہوگیا) مذکر۔ شوہر۔ دیکھو جیسے کنتھا گھر رہے دیسی رہے بدیس۔
  • رک : کنت ، شوہر ، خاوند.
  • قصّہ ، بپتا ، دُکھڑا ، کہانی (رک : کتھا مع تحتی الفاظ).

Urdu meaning of ka.nthaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha kunThaa (maatahtii alfaaz)
  • ۔(ha) sanskrit me.n kanat। shauhar। hindii aur urduu me.n kanthaa hogyaa) muzakkar। shauhar। dekho jaise kanthaa ghar rahe desii rahe badiis
  • ruk ha kanat, shauhar, Khaavand
  • qissa, biptaa, dukh.Daa, kahaanii (ruk ha katha maatahtii alfaaz)

English meaning of ka.nthaa

Noun, Masculine

  • rosary, string of beads, prayer beads
  • gold or silver necklace with large beads, string of large beads of wood worn by someone to ward off the evil effects of magic
  • string of flowers, necklace made of flowers, garland

Noun, Feminine

  • a covering made out of worn-torn clothes

कंथा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • = कंत

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • फटे-पुराने कपड़ों को सीकर बनाया हुआ ओढ़ना
  • कथरी; पुराने वस्त्रों को सिलकर बनाई गई ओढ़ने की चादर; गुदड़ी
  • योगियों का परिधान।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَنْتھا

رک : کنٹھا (مع تحتی الفاظ).

کَنْتھا گانا

احوال سُنانا ، قصّہ بیان کرنا.

کَنْتھا کھولْنا

دُکھ کی کہانی سُنانا ، بپتا بیان کرنا ، غم کی داستان بیان کرنا.

جَیسے کَنْتھا گَھر رَہے وَیسے رَہے پَردیس

نکما آدمی گھر رہے یا باہر برابر ہی ہے ؛ عورتیں اپنے شوہر کے لیے بھی بیوی سے بے رخی برتتا ہے بولا کرتی ہیں ؛ جو شخص دیس میں اپنی کمائی اڑا لٹا کر گھر خالی ہاتھ آئے اس کی نسبت بھی بولتے ہیں.

جَیسے کَنْتھا گَھر رَہے وَیسے رَہے بِدیس

نکما آدمی گھر رہے یا باہر برابر ہی ہے ؛ عورتیں اپنے شوہر کے لیے بھی بیوی سے بے رخی برتتا ہے بولا کرتی ہیں ؛ جو شخص دیس میں اپنی کمائی اڑا لٹا کر گھر خالی ہاتھ آئے اس کی نسبت بھی بولتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَنْتھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَنْتھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone