تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَنْتھا کھولْنا" کے متعقلہ نتائج

کَنْتھا کھولْنا

دُکھ کی کہانی سُنانا ، بپتا بیان کرنا ، غم کی داستان بیان کرنا.

کاتْنا

چرخے یا مشین پر روئی، اُون یا ریشم سے سوت دھاگے بنانا

کھاتا کھولْنا

بنک میں حساب کتاب رکھنا ، بنک سے حساب کتاب شروع کرنا.

کاچھا کھولْنا

prepare to have sex

کَھتانا

(ٹھگی) ٹھگوں کا بھید عام لوگوں پر ظاہر کر دینا.

بَنّا کاتْنا

باریک سوت کاتنا

کھاتا کُھلْنا

حساب کتاب دیکھا جانا.

کِتاب کُھلْنا

ظاہر ہونا ؛ واقفیت ہونا ؛ راز کھلنا ؛ بھید بھاؤ معلوم ہونا.

چَرْخا کاتْنا

چرخے پر روئی یا رووڑ کا سوت تیار کرنا، کتائی کا کام یا کاروبار کرنا، سوت کات کر اُجرت حاصل کرنا

رِشْتَہ کاتْنا

تعلق ختم کرنے کی سازش کرنا ، دُشوری پیدا کرنا

چَرْخَہ کاتْنا

چرخے پر تاگا بنانا

ریشَم کاتْنا

ریشم تیّار کرنا ، ریشم کے کِیڑے کا لُعابِ دِہن اُگل کر اپنے اطراف جمع کرنا ؛ باریک بینی سے کام لینا.

کُولھا کاٹْنا

نقصان کرنا ، صدمہ پہن٘چانا.

کَنْکَوّا کاٹْنا

(پتن٘گ بازی) مخالف کے کنکوے کے مانجھے یا ریل کو اپنے کنکوے کی ریل یا مانجھے سے کاٹنا

کُنْواں کھودْنا

کنویں کے واسطے زمیں کھودنا، کنواں بنانا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَنْتھا کھولْنا کے معانیدیکھیے

کَنْتھا کھولْنا

kanthaa kholnaa•कंथा खोलना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

کَنْتھا کھولْنا کے اردو معانی

  • دُکھ کی کہانی سُنانا ، بپتا بیان کرنا ، غم کی داستان بیان کرنا.

Urdu meaning of kanthaa kholnaa

  • Roman
  • Urdu

  • dukh kii kahaanii sunaanaa, biptaa byaan karnaa, Gam kii daastaan byaan karnaa

कंथा खोलना के हिंदी अर्थ

  • दुख की कहानी सुनाना, विपत्ति बयान करना, शोक की कहानी बयान करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَنْتھا کھولْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَنْتھا کھولْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone