تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھنکْڑی" کے متعقلہ نتائج

کَھنکْڑی

بیسن کی تلی ہوئی کراری ٹکیا، جو بہت چٹ پٹی ہوتی ہے، ایک قسم کا پاپڑ

کَنکْڑی

ایک قسم کی ترکاری جو سبز رنگ کی لمبی ہوتی ہے، عموماً کچی کھائی جاتی ہے ، سبزی کی طرح پکا کر بھی کھاتے ہیں

کَنْکَڑی

ذرہ، پتھر کا چھوٹا ٹکڑا، سنگ ریزہ، چھوٹا کنکڑ یا کنکر، چھری، روڑی

کَھنکَڑ

بالکل خشک، جیسے: کئی روز کی سوکھی ہوئی (روٹی وغیرہ)

کَھنَکْتی

کھنکتا (کھنکنا کی صفت) کی تانیث، تراکیب میں مستعمل، جیسے : کھنکتی آواز، کھنکتی پایل، کھنکتی مٹی

کَلَنکْڑی

تربوز.

کھینکْڑا

رک : کیکڑا.

کَھنْجَڑی

(عو) رک: کھنجری معنی نمبر۱.

کانکْڑا

بُلبل کے نسل کی ایک خوبصورت چڑیا جس کی دُم کے نیچے سُرخ پر اور سر پر کلغی ہوتی ہے، گُلْدم

کینکْڑا

رک : کیکڑا .

کھانکَڑ

سُوکھا ہوا ، مُرجھایا ہوا ؛ (مجازاً) کمزور ، ناتواں ، کھنکھڑ .

کَنکَڑ

رک : کنکر.

کَھنْکَھڑ

جو چیز خشک ہوکر سخت ہوجائے، مرجھایا ہوا

بُوڑھا کَھنکَڑ

نہایت بوڑھا

کَھڑی

کھڑا (رک) جس کی یہ تانیث ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھنکْڑی کے معانیدیکھیے

کَھنکْڑی

kha.nk.Dii•खंक्ड़ी

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کَھنکْڑی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بیسن کی تلی ہوئی کراری ٹکیا، جو بہت چٹ پٹی ہوتی ہے، ایک قسم کا پاپڑ

Urdu meaning of kha.nk.Dii

  • Roman
  • Urdu

  • besin kii talii hu.ii karaarii Tikiyaa, jo bahut chaTpaTii hotii hai, ek kism ka paapa.D

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھنکْڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھنکْڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone