تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَنکَڑِیلا" کے متعقلہ نتائج

کَنکَڑِیلا

کنکر ملا ہوا ، بنجر علاقہ جو میدانی (زرخیز) نہ ہو ؛ (مجازاً) ایسا علاقہ جہاں علم کی روشنی کم پھیلی ہو.

کَن٘کَڑِیلا

کَن٘کْرِیلا

جس میں کنکر یا پتھر کی آمیزش ہو، کرکرا، پتھریلا نیز ریتلا

کَنْکَیّا

پتن٘گ ، چھوٹی پتن٘گ.

کَنکْڑی

ایک قسم کی ترکاری جو سبز رنگ کی لمبی ہوتی ہے، عموماً کچی کھائی جاتی ہے ، سبزی کی طرح پکا کر بھی کھاتے ہیں

کُنڈَیلا

بڑی کنڈیلی ، مٹی کا پیالہ ، چھوٹی ہانڈی.

کَنکالا

۔(س) مونث۔ ڈائن۔

کَنْٹِیلا

خاردار، کانٹے والا

کَنْکَڑی

ذرہ، پتھر کا چھوٹا ٹکڑا، سنگ ریزہ، چھوٹا کنکڑ یا کنکر، چھری، روڑی

کَن٘کْرِیلی

کنکریلا کی تانیث، ریتلی، پتھریلی

کَنْکَلَہ

(موسیقی) اکتارے کی ایک قسم جو کدو پر ایک تار تان کر بناتے ہیں ، اِکْتارا.

کَنْکَلا

(موسیقی) اکتارے کی ایک قسم جو کدو پر ایک تار تان کر بناتے ہیں ، اِکْتارا.

کَوڑِیلا

رک: کوڑیالا (سانپ) دیکھو وہ کوبرا ہے ، وہ تیلیا ہے ... وہ کوڑیلا ہے.

کَن٘کرَیْل

کنکریلا جو زیادہ مستعمل ہے

کَن٘ڈِیلا چُوہا

چوہوں کی ایک قسم جن کے جسم پر کانٹے ہوتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں کَنکَڑِیلا کے معانیدیکھیے

کَنکَڑِیلا

ka.nka.Diilaa•कँकड़ीला

نیز : کَن٘کَڑِیلا

اصل: ہندی

وزن : 1122

  • Roman
  • Urdu

کَنکَڑِیلا کے اردو معانی

صفت

  • کنکر ملا ہوا ، بنجر علاقہ جو میدانی (زرخیز) نہ ہو ؛ (مجازاً) ایسا علاقہ جہاں علم کی روشنی کم پھیلی ہو.

Urdu meaning of ka.nka.Diilaa

  • Roman
  • Urdu

  • kankar mila hu.a, banjar ilaaqa jo maidaanii (zarKhez) na ho ; (majaazan) a.isaa ilaaqa jahaa.n ilam kii roshnii kam phailii ho

English meaning of ka.nka.Diilaa

Adjective

  • filled with pebbles

कँकड़ीला के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • (मार्ग या रास्ता) जिसमें कंकड़ पड़े या बिछे हुए हों
  • कंकड़ों से भरा हुआ, कंकड़युक्त, पथरीला
  • किरकिरा, रेतीला
  • कंकड़ों से बना हुआ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَنکَڑِیلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَنکَڑِیلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone