تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَمالا" کے متعقلہ نتائج

کَمالا

پہلوانوں کی دکھاوے کی کشتی اور داؤں پیچ جس کا مقصد ہار جیت نہ ہو، نورا کُشتی

کَمالات

کمال کی جمع

کُمھلانا

مُرجھا جانا یا مرجھانا

کَمال

ہنر، لیاقت، قابلیت، جوہر، خاص خوبی یا وصف

کَمالی

کمال سے منسوب ، کال کا .

کَمیلا

جانور ذبح کیے جانے کی جگہ، مذبح خانہ

کَمال کا

کسی بات میں بہت اچھا، بہت عمدہ، اعلیٰ درجے کا

کَمْلَہ

رک : کَمْلا (۲) .

کامِلَہ

پوری، مکمل

کُمَلا

کمال رکھنے والا، صاحبان کمال، ماہر

کَمِیْلا

ایک قسم کا چھوٹا پیڑ جس کے پھل گچھوں میں لگتے ہیں، سرخ رن٘گ کا سفوف جو ایک کوہستانی درخت کے پھلوں پر سے جھاڑ کر علیحدہ کرلیا جاتا ہے، اس کا سفوف بھی کمیلا کے نام معروف ہے، یہ سفوف ریشم رگنے کے کام آتا ہے

کاملِاً

پورے طور پر، اول سے آخر تک، پورا پورا، اچھی طرح سے، مکمل طور پر

کَمال کی

perfect, wonderful, wondrous

کَمانا

محنت یا تدبر سے روزی پیدا کرنا، رزق یا روپیہ حاصل کرنا، تجارت یا ملازمت کے ذریعہ دولت حاصل کرنا

کھالا

وہ نیچی زمین، جس میں بہت سے ندی نالے ہوں

اردو، انگلش اور ہندی میں کَمالا کے معانیدیکھیے

کَمالا

kamaalaa•कमाला

اصل: ہندی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

کَمالا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پہلوانوں کی دکھاوے کی کشتی اور داؤں پیچ جس کا مقصد ہار جیت نہ ہو، نورا کُشتی

Urdu meaning of kamaalaa

  • Roman
  • Urdu

  • pahalvaano.n kii dikhaave kii kshati aur daa.o.n pech jis ka maqsad haar jiit na ho, nuura kushtii

English meaning of kamaalaa

Noun, Masculine

  • sham wrestling match to exhibit feats of skill, a wrestling match whose outcome is deviously influenced

कमाला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पहलवानों की वह कुश्ती जो केवल कमाल या कौशल दिखाने के लिए होती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَمالا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَمالا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone