تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَمَر باندْھنا" کے متعقلہ نتائج

کَمَر باندْھنا

تیّار ہونا، مر سے کوئی کپڑا دوپٹّا پٹکا باندھنا، سفر کو آمادہ ہونا چلنے کو تیّار ہونا، مستعد ہونا، پختہ ارادہ کرنا، کسی کام کا، اُمید رکھنا بھروسا کرنا

کَمَر ہِمَّت بانْدْھنا

ہمت کرنا، کسی کام کے انجام دینے پر خاص طور سے مستعد ہونا، ہمّت باندھنا

جُھوٹ پَر کَمَر باندْھنا

مسلسل غلط بیانی کرنا ، غلط بات کہنے پر آمادہ رہنا .

کَمَر سے کَفَن باندْھنا

ہر وقت مرنے کو تیار رہنا ، آمادۂ مرگ رہنا .

کمر ہمت (چست) باندھنا

مستعد ہونا، ہمت باندھنا

کمر چُست باندھنا

کمر کو کس کر باندھنا، کمر چُست کرنا، کمر کسنا، ہمت باندھنا

بُرائی پَر کَمر باندھنا

resolve on causing mischief

کَمَر کَس کَر باندھنا

۔کسی کام کے انجام دینے پر نہایت مستعد ہونا۔ ؎

کَمَر کَس کے باندھنا

resolve on an undertaking, resolutely prepare

قَتْل پَر کَمَر باندھنا

کسی کو مار ڈالنے کا عہد کرنا

نَمَک حَرامی پَر کَمَر باندھنا

بغاوت پر آمادہ ہونا ، بغاوت کرنا ؛ مالک کا مال ہڑپ کر جانا

نِفاق پَر کَمَر بانْدھنا

دو غلا پن دکھلانا ، دشمنی کرنا ۔

کَمَر سے دامَن بانْدْھنا

۔دیکھو دامن۔

لُوٹ پَر کَمَر بانْدھنا

۔ لوٹنا۔ اختیار کرنا۔ ؎

دامَن کَمَر سے بانْدھنا

جن لوگوں کو زیادہ چلنا پڑتا ہے یا سواری کے ساتھ دوڑنا پڑتا ہے وہ کمر سے دامن بان٘د٘ھ لیتے ہیں تاکہ چلنے یا دوڑنے میں رکاوٹ نہ ہو

خُون پَرْ کَمَر بانْدْھنا

قتل کا تہیّہ کرنا ، قتل کے لیے تیار ہونا ، قتل کا بیڑا اٹھانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کَمَر باندْھنا کے معانیدیکھیے

کَمَر باندْھنا

kamar baa.ndhnaaकमर बाँधना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

کَمَر باندْھنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • بھروسا کرنا ، تکیہ کرنا ، انحصار کرنا ، اُمید رکھنا .
  • تیّار ہونا، مر سے کوئی کپڑا دوپٹّا پٹکا باندھنا، سفر کو آمادہ ہونا چلنے کو تیّار ہونا، مستعد ہونا، پختہ ارادہ کرنا، کسی کام کا، اُمید رکھنا بھروسا کرنا
  • سفر کی تیاری کرنا ، سفر کے لیے آمادہ ہونا ، جانے کے لیے تیار ہونا .
  • کمر سے دوپٹہ یا پٹکا بان٘دھنا ، کمر کو کسی چیز سے کسنا ، مضبوطی سے بان٘دھ لینا .
  • (کسی کام کے لیے) تیار ہونا ، لیس ہونا ، مستید یا آمادہ ہونا ، پختہ ارادہ کرنا (پر ، پہ یا میں کے ساتھ) .

Urdu meaning of kamar baa.ndhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • bharosaa karnaa, takiya karnaa, inhisaar karnaa, umiid rakhnaa
  • tiiXyaar honaa, mar se ko.ii kap.Daa dopaTTa paTkaa baandhnaa, safar ko aamaada honaa chalne ko tiiXyaar honaa, mustid honaa, puKhtaa iraada karnaa, kisii kaam ka, umiid bharosaa karnaa
  • safar kii taiyyaarii karnaa, safar ke li.e aamaada honaa, jaane ke li.e taiyyaar honaa
  • kamar se dupaTTa ya paTkaa baandhnaa, kamar ko kisii chiiz se kasanaa, mazbuutii se baandh lenaa
  • (kisii kaam ke li.e) taiyyaar honaa, lais honaa, mustaid ya aamaada honaa, puKhtaa iraada karnaa (par, pe ya me.n ke saath)

English meaning of kamar baa.ndhnaa

Compound Verb

  • get ready (esp. for travel or some difficult task)
  • to gird up the loins (for), to get ready, prepare, arm (for), to resolve, to be intent (on)

कमर बाँधना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • (किसी काम के लिए) तैय्यार होना, लैस होना, मुस्तैद या आमादा होना, पुख़्ता इरादा करना (पर, पे या में के साथ)
  • कमर से दुपट्टा या पटका बांधना, कमर को किसी चीज़ से कसना, मज़बूती से बांध लेना
  • तैयार होना, कमर से कोई कपड़ा दोपट्टा पटका बांधना, सफ़र को आमादा होना चलने को तैयार होना, तत्पर होना, किसी काम का पक्का इरादा करना, उमीद रखना, भरोसा करना
  • भरोसा करना, तकिया करना, इन्हिसार करना, उमीद रखना
  • सफ़र की तैय्यारी करना, सफ़र के लिए आमादा होना, जाने के लिए तैय्यार होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَمَر باندْھنا

تیّار ہونا، مر سے کوئی کپڑا دوپٹّا پٹکا باندھنا، سفر کو آمادہ ہونا چلنے کو تیّار ہونا، مستعد ہونا، پختہ ارادہ کرنا، کسی کام کا، اُمید رکھنا بھروسا کرنا

کَمَر ہِمَّت بانْدْھنا

ہمت کرنا، کسی کام کے انجام دینے پر خاص طور سے مستعد ہونا، ہمّت باندھنا

جُھوٹ پَر کَمَر باندْھنا

مسلسل غلط بیانی کرنا ، غلط بات کہنے پر آمادہ رہنا .

کَمَر سے کَفَن باندْھنا

ہر وقت مرنے کو تیار رہنا ، آمادۂ مرگ رہنا .

کمر ہمت (چست) باندھنا

مستعد ہونا، ہمت باندھنا

کمر چُست باندھنا

کمر کو کس کر باندھنا، کمر چُست کرنا، کمر کسنا، ہمت باندھنا

بُرائی پَر کَمر باندھنا

resolve on causing mischief

کَمَر کَس کَر باندھنا

۔کسی کام کے انجام دینے پر نہایت مستعد ہونا۔ ؎

کَمَر کَس کے باندھنا

resolve on an undertaking, resolutely prepare

قَتْل پَر کَمَر باندھنا

کسی کو مار ڈالنے کا عہد کرنا

نَمَک حَرامی پَر کَمَر باندھنا

بغاوت پر آمادہ ہونا ، بغاوت کرنا ؛ مالک کا مال ہڑپ کر جانا

نِفاق پَر کَمَر بانْدھنا

دو غلا پن دکھلانا ، دشمنی کرنا ۔

کَمَر سے دامَن بانْدْھنا

۔دیکھو دامن۔

لُوٹ پَر کَمَر بانْدھنا

۔ لوٹنا۔ اختیار کرنا۔ ؎

دامَن کَمَر سے بانْدھنا

جن لوگوں کو زیادہ چلنا پڑتا ہے یا سواری کے ساتھ دوڑنا پڑتا ہے وہ کمر سے دامن بان٘د٘ھ لیتے ہیں تاکہ چلنے یا دوڑنے میں رکاوٹ نہ ہو

خُون پَرْ کَمَر بانْدْھنا

قتل کا تہیّہ کرنا ، قتل کے لیے تیار ہونا ، قتل کا بیڑا اٹھانا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَمَر باندْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَمَر باندْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone