تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَمانْچَہ" کے متعقلہ نتائج

کَمانْچَہ

چھوٹی کمان

کَمانْچی

سارنگی بجانے والا

کَمانا

محنت یا تدبر سے روزی پیدا کرنا، رزق یا روپیہ حاصل کرنا، تجارت یا ملازمت کے ذریعہ دولت حاصل کرنا

کَمانَہ

بڑھئی کی کمان جس سے وہ برما چلاتا ہے

کُماچَہ

एक प्रकार की रोटी।

کَمْہِنْدا

بحرِ ہند کے ساحل اور جزیروں میں پایا جانے والا چھوٹا سمندری پرند جس کی چونچ خمدار اور رنگ خاکی ہوتا ہے ، ہمیشہ پانی میں رہتا ہے مگر پانی میں کچھ کھاتا نہیں بلکہ دانہ اور کیڑے اس کی خوراک ہیں ، بہت تیز پرواز ہے ، مینڈا اور ٹہٹوا بھی کہتے ہیں .

کھانچا

مرغ کے بند کرنے کا بان٘س وغیرہ کی تیلیوں کا بنا ہوا مخروطی شکل کا بڑا ٹوکرا ، ٹاپا ، جھابا .

کَمان راہ

(معماری) سُرنگ ، کھوہ .

کَہْنا

(کسی مفہوم یا مطلب کو زبان سے) ادا کرنا ، من٘ھ سے بامعنٰی آواز نکالنا ، بولنا.

کَہانا

کہانی ، ضرب المثل ، کہاوت.

کیا کَہنا

کلمہ تحسین وطنز، سبحان اللہ، تعریف کے لئے، تعریف نہیں ہوسکتی، طنز کے لئے

کِھنچا

کھنچنا (رک) کا ماضی، تراکیب میں مستعمل

ہائی کَہنا

متوجہ کرنا ، حال احوال پوچھنا (عموما دور سے ہاتھ ہلا کر) ۔

ہُوں کَہنا

(عموماً نخرے سے) غیر واضح جواب دینا ، ہنکارا بھرنا

ہاں کَہْنا

زبان سے اقرار کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَمانْچَہ کے معانیدیکھیے

کَمانْچَہ

kamaancha•कमानचा

اصل: فارسی

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

کَمانْچَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چھوٹی کمان
  • محراب، طاقچہ
  • روئی دُھننے کا آلہ، دُھنکی
  • ایک وضع کی سارنگی، ایک آلۂ موسیقی، ساز بجائے کی کمان، ساز بجانے کا تار یا آلہ

Urdu meaning of kamaancha

  • Roman
  • Urdu

  • chhoTii kamaan
  • mahiraab, taaqcha
  • ravii dhunne ka aalaa, dhunkii
  • ek vazaa kii saarangii, ek aalaa-e-muusiiqii, saaz bajaay kii kamaan, saaz bajaane ka taar ya aalaa

English meaning of kamaancha

Noun, Masculine

  • fiddlestick
  • arched roof
  • the bow of a sarangi, a musical instrument
  • small bow
  • a steel spring
  • a side room (in a large building)

कमानचा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • छोटी कमान।
  • सारंगी आदि बजाने की कमानी।
  • छोटी कमान, धनुही, धनुक ।।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَمانْچَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَمانْچَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone