تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُکْرَونْدا" کے متعقلہ نتائج

کُکْرَونْدا

یا چار بالشت لمبا ایک بدبو دار خود رو پودا نیز اس کا پھل، اس میں زرد رنگ کے پھول لگتے ہیں، پتے روئیں دار اور تیز بو ہوتے ہیں، اولاً پتّے جڑ سے نکل کر پھیل جاتے ہیں پھر درمیان سے شاخیں نکلتی ہیں، بطور دوا مستعمل

کُکْرَوندَہ

تین یا چار بالشت لمبا ایک بدبو دار خود رو پودا نیز اس کا پھل، اس میں زرد رنگ کے پھول لگتے ہیں، پتے روئیں دار اور تیز بو ہوتے ہیں، اولاً پتّے جڑ سے نکل کر پھیل جاتے ہیں پھر درمیان سے شاخیں نکلتی ہیں، بطور دوا مستعمل.

کرَوندا

Carissa carandas, small sour fruit with milky sap when unripe, small indurated gland growing on the ear (so called from its resemblance to this fruit)

کُکْرَوندھا

رک: ککروندا.

کَوندا

بجلی کی چمک بالخصوص جس میں آواز نہ ہو، روشنی کا لپکا، جو اکثر برسات میں ہوتی ہے

کُرودْنا

مٹی راکھ وغیرہ کو تلے اوپر کرنا، کُر یدنا

کَرَونا

رحم، ترحم، ترس

کَرَونْدَو

ایک خار دار درخت اور اس کا پھل ، اس کی شاخیں چھوٹی اور کانٹے دار اور پتیاں نیبو کی طرح مگر چھوٹی چھوٹی ہوتی ہیں ، اس میں جوہی کی طرح کے سفید پھول لگتے ہیں جن میں بھینی بھینی خوشبو ہوتی ہے ، یہ برسات میں پھلتا ہے ، اس کے پھل چھوٹے بیر کے برابر بہت خوبصورت ہوتے ہیں جن کا کچھ حصہ سفید اور کچھ ہلکا اور گہرا گلابی ہوتا ہے ، یہ پھل کھٹے ہوتے ہیں اور اچار اور چٹنی کے کام آتے ہیں اور سالن میں بھی پکتے ہیں.

کَھوندا

گھونسلا ، آشیانہ .

کاوِنْدَہ

کُھدائی کا کام کرنے والا، کھودنے والا

کَلَوندَہ

مہوا کے درخت کا پھل .

کَرَوند

أ(ھ) مذکر۔ ایک قسم کے کھٹے پھَل اور اس کے درخت کا نام۔ ۲۔(کنایۃً) کان کے پاس کی گلٹی۔

کارِنْدَہ

منشی، منیجر، کارکن، مختار

کَھرَونْٹا

کھرونچا

کِرائِنْدَہ

किराए पर लेनेवाला।

اردو، انگلش اور ہندی میں کُکْرَونْدا کے معانیدیکھیے

کُکْرَونْدا

kukrau.ndaa•कुकरौंदा

اصل: ہندی

وزن : 222

موضوعات: پھل

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کُکْرَونْدا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • یا چار بالشت لمبا ایک بدبو دار خود رو پودا نیز اس کا پھل، اس میں زرد رنگ کے پھول لگتے ہیں، پتے روئیں دار اور تیز بو ہوتے ہیں، اولاً پتّے جڑ سے نکل کر پھیل جاتے ہیں پھر درمیان سے شاخیں نکلتی ہیں، بطور دوا مستعمل

Urdu meaning of kukrau.ndaa

  • Roman
  • Urdu

  • ya chaar baalishat lambaa ek badbuudaar Khud ro paudaa niiz is ka phal, is me.n zard rang ke phuul lagte hain, patte ro.ii.n daar aur tez buu hote hain, avvalan patte ja.D se nikal kar phail jaate hai.n phir daramyaan se shaaKhe.n nikaltii hain, bataur davaa mustaamal

English meaning of kukrau.ndaa

Noun, Masculine

  • plant Carissa carandas

कुकरौंदा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक किस्म की घास

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُکْرَونْدا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُکْرَونْدا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone