تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَلافَر" کے متعقلہ نتائج

کَلافَر

قرنفل ، لونگ.

کافِر

خدا کو نہ ماننے والا شخص، منکرِ خدا، بے دین، ملحد، و جود خداوندی سے انکار کرنے والا

کَلار

شراب بیچنے والا، مے فروش، کلوار، ہندوؤں کا ایک فرقہ جس کا پیشہ شراب فروشی ہے نیز اس فرقے کا فرد، کلال

کُلاہِ زَر

سنہری کام کی ٹوپی جو عورتیں پہنتی ہیں .

کلائی

ہاتھ کی کہنی سے لے کر پنجے سے اوپر تک کا حصہ نیز وہ حصہ جو ہاتھ کے جوڑ کے قریب ہے اور جس جگہ عورتیں چوڑیاں پہنتی ہیں، پہنچا، ساعد

کَلاں

جسامت میں بڑا، بھاری، وزنی

کَلایا

ایک لمبی پتلی اور سیاہ پھلی جو گھوڑوں کے چارے کے طور پر استعمال کی جاتی ہے.

کھار

وہ معدنی یا کیمیائی مادّہ جس میں شوریت ہو اور جو مختلف کاموں میں ہلکی تیزابی خاصیت کے لیے استعمال کیا جاتا ہو ، شور ، سجّی ، ریہ ، پوٹاش ، نمک ، سوڈا.

کافی

کفایت کرنے والا، بقدرِ ضرورت، جس سے کام نکل جائے

کافِیر

کلام

بات، گفتگو، بات چیت

کافِر ہُوں

قسم کھانے یا یقین دلانے ک موقع پر کہتے ہیں.

کافِر ہو

قسم دینے کا ایک طریقہ ہے.

کُفْر

(فقہ) اللہ کے وجود سے انکار، اللہ کو نہ ماننا، خدا کے وجود سے انکار، شرع اسلامی سے عمداً گریز، بے دینی، گمراہی، اسلام کی ضد

فَن کار

کسی فن کو بطور پیشہ اختیار کرنے والا، کسی فن میں مہارت رکھنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَلافَر کے معانیدیکھیے

کَلافَر

kalaafar•कलाफ़र

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

کَلافَر کے اردو معانی

  • قرنفل ، لونگ.

Urdu meaning of kalaafar

  • Roman
  • Urdu

  • qaranful, living

कलाफ़र के हिंदी अर्थ

  • लौंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَلافَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَلافَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone