تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَجْپَت" کے متعقلہ نتائج

کَجْپَت

آگ میں دبانے کا عمل.

کَھپَت

سمائی، گنجائش، جگہ

کَمْپِت

موسیقی: راگ یا راگنی گانے کا ایک قاعدہ جس کے تحت سُر کو لرزا کے ادا کرتے ہیں

کُجات

نیچ ذات کا ، کمینہ.

کَج پا

ٹیڑھے یا مُڑے ہوئے پاؤں والا ، وہ مرغ جس کے پنجوں کی انگلیاں پھری ہوئی ہوں اور چلنے میں اٹکتا ہو ، پِن٘گا.

کَرْوَت

برما اور مشرقی گھاٹ کا ایک سدا بہار درخت ہے جس میں سے سفید رال نکلتی ہے جو شکار مارنے کے لیے تیروں کے پیکان میں بطور زہر لگائی جاتی ہے .

کَثْرَت

زیادتی، بہتات، کثیر ہونا

کَسْرَت

حفظ صحت اور جسمانی بہتری یا طاقت بڑھانے کی غرض سے کی جانے والی کچھ مخصوص قسم کی ورزشی سرگرمیاں، ورزش روزمرہ، روزانہ ریاضت، ریاضت، پہلوانی، لڑنت

کَمْپَتی

سمندر، بحر

کَھپَت کَرنا

کام پر لگانا ، ملازمت دلانا.

مَن کَلْپِت

मनगढंत, मन के द्वारा सोचा हुआ

پِیت نَہ جانے جات کُجات

محبت کے جوش میں ذات پات اور شریف اور کمینے کا لحاظ نہیں رہتا، محبت کرنے والے ذات پات، مذہب اور رنگ دیکھ کر محبت نہیں کرتے

پِرِیت نَہ جانے جات کُجات

محبت کرتے وقت کوئی یہ نہیں سوچتا کہ اس کا محبوب کس ذات یا قوم کا ہے

اہیر گاڑی جات گاڑی، نائی گاڑی کجات گاڑی

جس کا کام اسی کو ساجھے اگر نائی اہیر کی نقل کرے تو درست نہیں

پِرِیت نَہ جانے جات کُجات نِیند نَہ جانے ٹُوٹی کھاٹ، بُھوک نَہ جانے باسی بھات پِیاس نَہ جانے دھوبی گھاٹ

محبت کرتے وقت کوئی یہ نہیں سوچتا کہ اس کا محبوب کس ذات یا قوم کا ہے جس طرح نیند ہر جگہ اور ہر حالت میں آجاتی ہے اور بھوک میں انسان کو باسی روٹی بھی اچھی معلوم ہوتی ہے اور پیاس لگی ہو تو انسان یہ نہیں دیکھتا کہ پانی صاف شفاف ہے یا گدلا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَجْپَت کے معانیدیکھیے

کَجْپَت

kajpat•कजपत

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کَجْپَت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آگ میں دبانے کا عمل.

Urdu meaning of kajpat

  • Roman
  • Urdu

  • aag me.n dabaane ka amal

कजपत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आग में दबाने की प्रक्रिया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَجْپَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَجْپَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone