تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِیت نَہ جانے جات کُجات" کے متعقلہ نتائج

پِیت نَہ جانے جات کُجات

محبت کے جوش میں ذات پات اور شریف اور کمینے کا لحاظ نہیں رہتا، محبت کرنے والے ذات پات، مذہب اور رنگ دیکھ کر محبت نہیں کرتے

پِرِیت نَہ جانے جات کُجات

محبت کرتے وقت کوئی یہ نہیں سوچتا کہ اس کا محبوب کس ذات یا قوم کا ہے

پِرِیت نَہ جانے جات کُجات نِیند نَہ جانے ٹُوٹی کھاٹ، بُھوک نَہ جانے باسی بھات پِیاس نَہ جانے دھوبی گھاٹ

محبت کرتے وقت کوئی یہ نہیں سوچتا کہ اس کا محبوب کس ذات یا قوم کا ہے جس طرح نیند ہر جگہ اور ہر حالت میں آجاتی ہے اور بھوک میں انسان کو باسی روٹی بھی اچھی معلوم ہوتی ہے اور پیاس لگی ہو تو انسان یہ نہیں دیکھتا کہ پانی صاف شفاف ہے یا گدلا

بَھٹ بَھٹْیاری بیسْوا تِینوں جات کُجات آتے کا آدَر کَریں جات نَہ پُوچھیں بات

یہ (بھٹ، بھٹیاری، بیسوا) سب اپنی غرض کے یار ہوتے ہیں، یہ تینوں خود غرض ہوتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں پِیت نَہ جانے جات کُجات کے معانیدیکھیے

پِیت نَہ جانے جات کُجات

piit na jaane jaat kujaatपीत न जाने जात कुजात

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

پِیت نَہ جانے جات کُجات کے اردو معانی

  • محبت کے جوش میں ذات پات اور شریف اور کمینے کا لحاظ نہیں رہتا، محبت کرنے والے ذات پات، مذہب اور رنگ دیکھ کر محبت نہیں کرتے

Urdu meaning of piit na jaane jaat kujaat

  • Roman
  • Urdu

  • muhabbat ke josh me.n zaat paat aur shariif aur kamiine ka lihaaz nahii.n rahtaa, muhabbat karne vaale zaat paat, mazhab aur rang dekh kar muhabbat nahii.n karte

English meaning of piit na jaane jaat kujaat

  • love does not care for caste and race

पीत न जाने जात कुजात के हिंदी अर्थ

  • प्रेम करने से पहले मनुष्य ज़ात देखकर प्रेम नहीं करता है, उसके लिए तो उसका प्रेमी ज़ात-पात और धर्म से बढ़कर होता है, प्यार के जुनून में जाति और कुलीनता आदि मायने नहीं रखते

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پِیت نَہ جانے جات کُجات

محبت کے جوش میں ذات پات اور شریف اور کمینے کا لحاظ نہیں رہتا، محبت کرنے والے ذات پات، مذہب اور رنگ دیکھ کر محبت نہیں کرتے

پِرِیت نَہ جانے جات کُجات

محبت کرتے وقت کوئی یہ نہیں سوچتا کہ اس کا محبوب کس ذات یا قوم کا ہے

پِرِیت نَہ جانے جات کُجات نِیند نَہ جانے ٹُوٹی کھاٹ، بُھوک نَہ جانے باسی بھات پِیاس نَہ جانے دھوبی گھاٹ

محبت کرتے وقت کوئی یہ نہیں سوچتا کہ اس کا محبوب کس ذات یا قوم کا ہے جس طرح نیند ہر جگہ اور ہر حالت میں آجاتی ہے اور بھوک میں انسان کو باسی روٹی بھی اچھی معلوم ہوتی ہے اور پیاس لگی ہو تو انسان یہ نہیں دیکھتا کہ پانی صاف شفاف ہے یا گدلا

بَھٹ بَھٹْیاری بیسْوا تِینوں جات کُجات آتے کا آدَر کَریں جات نَہ پُوچھیں بات

یہ (بھٹ، بھٹیاری، بیسوا) سب اپنی غرض کے یار ہوتے ہیں، یہ تینوں خود غرض ہوتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِیت نَہ جانے جات کُجات)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِیت نَہ جانے جات کُجات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone