تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھپَت کَرنا" کے متعقلہ نتائج

کَھپَت کَرنا

کام پر لگانا ، ملازمت دلانا.

کَھپا کَرْنا

شرمندہ ہونا

کھیْت کَرْنا

رات کو چاند نکلنا، چاندنی پھیلنا، چاندنی چھٹکنا

جان کَھپی کَرْنا

رک: جان کھپانا ، بیحد مشقت کرنا ، بہت کوشش سے کام لینا.

کاپی کَرنا

اصل مضمون کو دیکھ دیکھ کر دوسرے کاغذ پر لکھنا ، نقل کرنا .

کاشْت کَرنا

افزائش نسل کرنا ، پرورش کرنا.

کاپِس کَرنا

درختوں کے پتّے اور شاخیں وغیرہ کاٹ کر ٹھنڈ بنا دینا.

چاند کھیت کرنا

چاند کا نکلنا، چاند کا ابھرنا یا افق سے نمودار ہونا

مَہتاب کھیت کَرنا

چاند نکلنا اور چاندنی پھیلنا

کھیت سَبْز کَرْنا

جنگ چھیڑ دینا ، میدان جنگ بنادینا ، کسی کو کامیابی کرنا ، بارور کرنا .

چاند کا کھیت کَرنا

چاند کا نکلنا، چاند کا ابھرنا یا افق سے نمودار ہونا

چاندْنی کا کھیت کَرنا

چان٘د کی روشنی کا خوب پھیل جانا ؛ چان٘دنی چٹکنا ۔

کھیت کِیار کَرْنا

کھیتی باڑی کرنا، بونا جوتنا، کھیتوں میں کام کرنا

مَہتاب کا کھیت کرنا

۔ چاند او چاندنی نکلنا۔ ؎

کَپَل کَرنا

دو پُرزوں کو مِلانا ، دو چیزوں کو جوڑنا ، ایک دوسرے سے منسلک کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھپَت کَرنا کے معانیدیکھیے

کَھپَت کَرنا

khapat karnaa•खपत करना

  • Roman
  • Urdu

کَھپَت کَرنا کے اردو معانی

  • کام پر لگانا ، ملازمت دلانا.

Urdu meaning of khapat karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kaam par lagaanaa, mulaazmat dilaana

खपत करना के हिंदी अर्थ

  • काम पर लगाना, नौकरी दिलाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھپَت کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھپَت کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone