تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَجْچِڑا" کے متعقلہ نتائج

کَجْچِڑا

۔(ھ) مذکر۔ ایک خوش آواز طائر کا نام۔ مادہ کے لئے کلچڑی ہے۔ ۲۔(دہلی) ایک قسم کا پتنگ۔

کِھچْڑا

گوشت، گیہوں اور مختلف اناجوں کو ملا کر پکایا ہوا ایک نمکین کھانا جو کھچڑی کی طرح کھایا جاتا ہے، حلیم (اکثر عشرہ محرم میں پکا کر تقسیم کرتے ہیں)

کِچَڑاہا

کیچڑ چڑھا ؛ میلا کچیلا ، چیپڑ جیسا

کَل چِڑا

(چڑی مار) ایک خوش آواز چھوٹا سا پرندہ ، جس کا رنگ سیاہ ہوتا ہے ، کل چڑا.

کُچھ

ذرا ؛ کسی قدر ؛ ٹک ؛ تھوڑا سا ؛ قدرے ؛ معمولی.

کیا کُچْھ

بہت کچھ، کس قدر، کیا کیا، کتنا

کُچْھ ہے

کوئی بات ہے، کوئی سبب یا وجہ ہے، دال میں کالا ہے، ضرور کچھ ہے، کوئی اندرونی بات ہے

کُچْھ ہو

اچھا ہو یا برا کوئی پروا نہیں

کَھڑا

استادہ، پیرون پر قائم، نمایاں

کُچْھ ہَیں

کسی قابل ہیں، کسی شمار میں ہیں

کُوچَہ

گلی ، تن٘گ راستہ ، راہ گزر .

کوچیا

چھوٹی املی

کُوچا

املی کی سبز پھلی، جس کو نمک مرچ لگا کر کھاتے ہیں، کرچی ہوئی سبز املی

کَڑا

(نرم کا نقیض) سخت

کُچْھ تو

زیادہ نہیں، تھوڑا ہی سہی، تھوڑا سا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَجْچِڑا کے معانیدیکھیے

کَجْچِڑا

kajchi.Daa•कजचिड़ा

  • Roman
  • Urdu

کَجْچِڑا کے اردو معانی

  • ۔(ھ) مذکر۔ ایک خوش آواز طائر کا نام۔ مادہ کے لئے کلچڑی ہے۔ ۲۔(دہلی) ایک قسم کا پتنگ۔

Urdu meaning of kajchi.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔(ha) muzakkar। ek Khushaavaaz taa.ir ka naam। maadda ke li.e kalach.Dii hai। २।(dillii) ek kism ka patang

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَجْچِڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَجْچِڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone