تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَیْد" کے متعقلہ نتائج

کَیْد

الٹی کرنا، اگلنا

کیدُو

وارث شاہ کی مشہور لوک داستان ہیر رانجھا کا ایک بُرا کردار (بطور تلمیح مستعمل) .

کیدار نَٹ

ایک قسم کی راگ جو نٹ اور کیدار کا مرکب ہے اور رات کے دوسرے پہر میں گایا جاتا ہے

کَیدی

مکّار، حیلہ باز، فریب کار

کیداری

(موسیقی) کیداری، دیپک راگ کی ایک راگنی

کیدارا

(موسیقی) دیپک راگ کی ایک راگنی نیز کلیان ٹھاٹھ کا ایک راگ، کیدار

کِیدھی

رک: کیدھر.

کیدار

شیو کا ایک نام، کوہ ہمالیہ کی ایک چوٹی پربنا ہوا ایک شیولنگ کا نام جو ہندوؤں کے مقدس ہے

کَیدی گَری

مکّاری، فریب کاری، دغا بازی

کیدار ناتھ

ہمالیہ کے کیدار چوٹی پر نصب ایک معروف شیو لیگ

کِیدَھر

رک: کدھر

کیدارک

ایک قسم کا موٹا چاول جو برسات میں بویا جاتا ہے اور ساٹھ دن میں تیار ہوجاتا ہے، ساٹھی دھان

کیْدار کھَنْڈ

پانی روکنے کے لیے باندھا گیا باندھ

کی دَلِیل ہونا

be proof (of)

کی دینی پَتَّھر کی لینی

جو اینْٹ مارے گا اسے پتھر کھانا پڑے گا، جو کسی پر سختی کرے گا اسے زیادہ سختی برداشت کرنا ہوگی.

جِدّ و کَید

رک: جد و کد

پُر کَید

بغض و عناد سے بھرا ہوا ، دغا اور مکر و فریب سے بھرپور ،مکار ، فریبی .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَیْد کے معانیدیکھیے

کَیْد

kaidकैद

اصل: عربی

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

کَیْد کے اردو معانی

اسم، مذکر، مؤنث

  • الٹی کرنا، اگلنا
  • مکر، فریب، حیلہ، دھوکا، بد اندیشی
  • داؤں، خفیہ تدبیر
  • غداری، کینہ، عداوت
  • جنگ

شعر

Urdu meaning of kaid

  • Roman
  • Urdu

  • ulTii karnaa, ugalnaa
  • makar, fareb, hiila, dhoka, badandeshii
  • daa.on, khufiiyaa tadbiir
  • Gaddaarii, kiina, adaavat
  • jang

English meaning of kaid

Noun, Masculine, Feminine

कैद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग

کَیْد کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَیْد

الٹی کرنا، اگلنا

کیدُو

وارث شاہ کی مشہور لوک داستان ہیر رانجھا کا ایک بُرا کردار (بطور تلمیح مستعمل) .

کیدار نَٹ

ایک قسم کی راگ جو نٹ اور کیدار کا مرکب ہے اور رات کے دوسرے پہر میں گایا جاتا ہے

کَیدی

مکّار، حیلہ باز، فریب کار

کیداری

(موسیقی) کیداری، دیپک راگ کی ایک راگنی

کیدارا

(موسیقی) دیپک راگ کی ایک راگنی نیز کلیان ٹھاٹھ کا ایک راگ، کیدار

کِیدھی

رک: کیدھر.

کیدار

شیو کا ایک نام، کوہ ہمالیہ کی ایک چوٹی پربنا ہوا ایک شیولنگ کا نام جو ہندوؤں کے مقدس ہے

کَیدی گَری

مکّاری، فریب کاری، دغا بازی

کیدار ناتھ

ہمالیہ کے کیدار چوٹی پر نصب ایک معروف شیو لیگ

کِیدَھر

رک: کدھر

کیدارک

ایک قسم کا موٹا چاول جو برسات میں بویا جاتا ہے اور ساٹھ دن میں تیار ہوجاتا ہے، ساٹھی دھان

کیْدار کھَنْڈ

پانی روکنے کے لیے باندھا گیا باندھ

کی دَلِیل ہونا

be proof (of)

کی دینی پَتَّھر کی لینی

جو اینْٹ مارے گا اسے پتھر کھانا پڑے گا، جو کسی پر سختی کرے گا اسے زیادہ سختی برداشت کرنا ہوگی.

جِدّ و کَید

رک: جد و کد

پُر کَید

بغض و عناد سے بھرا ہوا ، دغا اور مکر و فریب سے بھرپور ،مکار ، فریبی .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَیْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَیْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone