تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کیدارا" کے متعقلہ نتائج

کیدارا

(موسیقی) دیپک راگ کی ایک راگنی نیز کلیان ٹھاٹھ کا ایک راگ، کیدار

جَل دھَرْ کیدارا

میگھ اور کیدار کا مرکب ایک راگ

کیداری

(موسیقی) کیداری، دیپک راگ کی ایک راگنی

کِدارا

(موسیقی) دیپک راک کی ایک راگنی (وقت نصف شب)

کیدار

شیو کا ایک نام، کوہ ہمالیہ کی ایک چوٹی پربنا ہوا ایک شیولنگ کا نام جو ہندوؤں کے مقدس ہے

کِدَھر

کس طرف، کہاں، کس جگہ

کیا رَہا

کچھ حالت باقی نہیں رہی، آس نوٹ گئی، کچھ کسر باقی نہیں رہی

قَدْر

تقدیر الٰہی، فرمان خدا، تقدیر، حکم الٰہی (عموماً قضا کے ساتھ مستعمل)

کِیدَھر

رک: کدھر

قَدْرے

تھوڑا سا، قلیل، ذرا، کچھ، کسی قدر

قَدْری

ایک فرقہ جو قضا و قدر کا قائل نہیں، قدریہ (جبریہ کی ضد)

قَدْرِیَہ

ایک فرقہ جو انسان کو اپنے فعل میں آزاد اور خود مختار سمجھتا ہے اور قضا و قدر کو نہیں مانتا

کِرْدارا

رک : املتاس (لاط : Cathartolarpussistus).

کِدَھر کا

کس جگہ کا ، کہاں کا .

کِدھر کو

کس طرف، کس جانب

اردو، انگلش اور ہندی میں کیدارا کے معانیدیکھیے

کیدارا

kedaaraa•केदारा

اصل: سنسکرت

وزن : 222

موضوعات: موسیقی

  • Roman
  • Urdu

کیدارا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (موسیقی) دیپک راگ کی ایک راگنی نیز کلیان ٹھاٹھ کا ایک راگ، کیدار

Urdu meaning of kedaaraa

  • Roman
  • Urdu

  • (muusiiqii) diipak raag kii ek raaginii niiz kalyaaN ThaaTh ka ek raag, kedaar

English meaning of kedaaraa

Noun, Masculine

  • (Music) a Ragini of Deepak Raga and a Raga of Kalyan Thaath

केदारा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ( संगीत) दीपक राग की एक रागिनी तथा कल्याण ठाठ का एक राग, केदार

کیدارا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کیدارا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کیدارا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone