تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَفَک" کے متعقلہ نتائج

کَفَک

تلوا یا ہتھیلی

کَفْک

پھین، پھپھوندی

قفقاز

caucasus

کَہْفَک

رخنہ ، چھوٹا جوف (ہڈَی یا اعصاب وغیرہ میں).

کَہْفَکی

چھوٹے چھوٹے گڑھوں سے بھرا ہوا ، سوراخ دار ، مسام دار.

کُفْر

(فقہ) اللہ کے وجود سے انکار، اللہ کو نہ ماننا، خدا کے وجود سے انکار، شرع اسلامی سے عمداً گریز، بے دینی، گمراہی، اسلام کی ضد

کَفَن

میّت کو پہنانے کے بغیر سلے کپڑے‏، جو ہر مذہب میں اس کے رواج اور قاعدے کے مطابق ہوتے ہیں، مسلمانوں میں مرد کے لیے تین اور عورت کے لیے پانچ کپڑے ہوتے ہیں، مُردہ کو لپیٹنے کی چادر، مُردے کا کپڑا

کَسَک

ہلکا ہلکا درد، ٹیس، ہلکی تکلیف، چبھن، خلش

کَفی

مست ، کف در دہاں.

کَفٰی

کافی ہے، کافی ہوا، وافی، (عربی فقرہ تراکیب میں مستعمل).

کَفَہ

अधकुटी बाल जिसमें दाने हों।

کفا

آب کاری: بھنگ کے پودے کے پتّوں پر پیدا ہونے والا پھپوندی کی شکل کا مادّہ جس کو کپڑے میں لگا کر اُتارتے اور جمع کرکے مدک بناتے ہیں

کُفُو

قبیلہ، خاندان، برادری

کَفَّہ

ترازو کا پلڑا

کُمَک

وہ مزید فوج یا جنگی ساز و سامان جو میدان جنگ میں سپاہیوں کی مدد کے لیے بھیجی جائے، فوجی امداد

اردو، انگلش اور ہندی میں کَفَک کے معانیدیکھیے

کَفَک

kafak•कफ़क

اصل: فارسی

وزن : 12

مادہ: کَفّ

موضوعات: بدن

  • Roman
  • Urdu

کَفَک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تلوا یا ہتھیلی
  • مہن٘دی وغیرہ سے رنگین، پاؤں کا تلوا یا ہتھیلی
  • (مجازاً) مہندی، سرخی جو پاؤں یا ہاتھوں پر لگاتے ہیں
  • تنگ جوتا

شعر

Urdu meaning of kafak

  • Roman
  • Urdu

  • talva ya hathelii
  • mahandii vaGaira se rangiin, paanv ka talva ya hathelii
  • (majaazan) mehandii, surKhii jo paanv ya haatho.n par lagaate hai.n
  • tang juutaa

English meaning of kafak

Noun, Feminine

  • sole of foot or shoe, heel, palm of the hand, metacarpus
  • a tight shoe
  • the part of the hand or foot stained by way of ornament
  • (Metaphorically) henna

कफ़क के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • हथेली, तलवा
  • (लाक्षणिक) मेहंदी, लाली जो पैव या हाथ पर लगाते हैं
  • मेहंदी आदि से रंगीन, पाँव का तलवा या हथेली
  • तंग जूता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَفَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَفَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone