تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَڑْوا پَن" کے متعقلہ نتائج

کَڑْوا پَن

کڑوا ہونے کی حالت و کیفیت، کڑواہٹ، تیزی

کَھڑا پانی

ایک جگہ ٹھہرا ہوا پانی، بند پانی، رکا ہوا پانی، تھما ہوا پانی، وہ پانی جو بہتا ہوا نہ ہو

کَھڑے پاوں

فوراً، اسی وقت

کَڑا پانی

پانی کا تیز بہاؤ کہ پیرنا مشکل ہو ؛ (مجازاً) دُشواری.

کَڑْوا پانی

حاضری کی کھانا جو مردے کے دفن کرنے کع بعد کسی قربی رشتہ دار یا دوست کے یہاں سے آتا ہے

کوڑھ پَنا

بدسلیقگی، بے وقوفی، پھوہڑ پن

کَڑا پَن

۱. سختی ، کرارا پن ، صلابت (نرمی کا نقیض).

کَھڑا پانی نَہ پِینا

(نفرت یا خفکی کے موقع پر مستمعل) فوراً چلا جانا ، ذرا دیر بھی نہ ٹھہرنا.

کوڑھ پَن

بدسلیقگی ، بے وقوفی ، پھوہڑ پن.

کھڑے پاؤں بیٹھک دینا

(عور) مُراد پوری ہونے پر فوراً حضرت علی کی نیاز دِلوانا اور قوّالی کرانا

کَھڑے پانی نَہ پِینا

ذرا نہ ٹھہرنا، فوراً چلا جانا (نہایت نفرت یا خفگی کا اظہار کرنا)

پانی کھڑا ہونا

بارش یا تالاب وغیرہ کا ( خصوصاً گہرا ) پانی کسی جگہ ٹھہر جانا ۔

پاوں پَرْ کَھڑا رَہْنا

اطاعت اور تعمیل حکم کے لیے تیار رہنا.

پاؤں پَر کَھڑا ہونا

become independent

پاؤں پَر کَھڑے ہونا

سنبھل جانا، بچ جانا (عموماً اپنے کے ساتھ)

اردو، انگلش اور ہندی میں کَڑْوا پَن کے معانیدیکھیے

کَڑْوا پَن

ka.Dvaa-pan•कड़वा-पन

اصل: ہندی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

کَڑْوا پَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کڑوا ہونے کی حالت و کیفیت، کڑواہٹ، تیزی
  • تلخی، تُندی، بدمزاجی، تند خُوئی، ترش رُوئی

شعر

Urdu meaning of ka.Dvaa-pan

  • Roman
  • Urdu

  • ka.Dvaa hone kii haalat-o-kaifiiyat, ka.DvaahaT, tezii
  • talKhii, tundii, badmizaajii, tund Khuu.uui.i, tursh ruu.uui.i

English meaning of ka.Dvaa-pan

Noun, Masculine

कड़वा-पन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَڑْوا پَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَڑْوا پَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone