تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھڑے پانی نَہ پِینا" کے متعقلہ نتائج

کَھڑے پانی نَہ پِینا

ذرا نہ ٹھہرنا، فوراً چلا جانا (نہایت نفرت یا خفگی کا اظہار کرنا)

ہَلکے پانی نَہ پِینا

اپنے ہاتھ سے کوئی کام نہ کرنا ؛ نہایت آرام طلب ہونا

کَھڑا پانی نَہ پِینا

(نفرت یا خفکی کے موقع پر مستمعل) فوراً چلا جانا ، ذرا دیر بھی نہ ٹھہرنا.

اُٹھ کر پانی نَہ پِینا

سست اور کاہل ہونا

ہِل کَر پانی نَہ پِینا

سخت کمزور یا ناتواں ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھڑے پانی نَہ پِینا کے معانیدیکھیے

کَھڑے پانی نَہ پِینا

kha.De paanii na piinaaखड़े पानी न पीना

محاورہ

موضوعات: عوامی

  • Roman
  • Urdu

کَھڑے پانی نَہ پِینا کے اردو معانی

  • ذرا نہ ٹھہرنا، فوراً چلا جانا (نہایت نفرت یا خفگی کا اظہار کرنا)
  • نہایت نفرت یا خفگی کے موقع پر مستعمل ہے

Urdu meaning of kha.De paanii na piinaa

  • Roman
  • Urdu

  • zaraa na Thaharnaa, fauran chala jaana (nihaayat nafrat ya Khafgii ka izhaar karnaa
  • nihaayat nafrat ya Khafgii ke mauqaa par mustaamal hai

खड़े पानी न पीना के हिंदी अर्थ

  • ۔(ओ) ज़रा ना ठहरना। फ़ौरन चला जाना। निहायत नफ़रत या ख़फ़गी के मौक़ा पर मुस्तामल है।
  • ज़रा ना ठहरना, फ़ौरन चला जाना (निहायत नफ़रत या ख़फ़गी का इज़हार करना)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَھڑے پانی نَہ پِینا

ذرا نہ ٹھہرنا، فوراً چلا جانا (نہایت نفرت یا خفگی کا اظہار کرنا)

ہَلکے پانی نَہ پِینا

اپنے ہاتھ سے کوئی کام نہ کرنا ؛ نہایت آرام طلب ہونا

کَھڑا پانی نَہ پِینا

(نفرت یا خفکی کے موقع پر مستمعل) فوراً چلا جانا ، ذرا دیر بھی نہ ٹھہرنا.

اُٹھ کر پانی نَہ پِینا

سست اور کاہل ہونا

ہِل کَر پانی نَہ پِینا

سخت کمزور یا ناتواں ہونا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھڑے پانی نَہ پِینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھڑے پانی نَہ پِینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone