تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَبوتَرَوں" کے متعقلہ نتائج

کَبُوتَر

فاختہ سے بڑا ایک پرند جو عموماً اڑانے کے لیے پالا جاتا ہے، (اگلے زمانوں میں اس سے نامہ بری کا کام لیا جاتا تھا) سنسکرت لفظ 'کَپوت' سے مشتق ہے

کَبُوتری

کبوتر کی تانیث

کودْروں

رک : کودوں جو زیادہ مستعمل ہے .

گُنْجی کَبُوتْری، مَحلوں میں ڈیرا

نا اہل کو اعلیٰ رتبہ ملنا، بد قسمت اور بد صورت کا یہ رتبہ

کَبُوتَر با کَبُوتَر باز با باز

اس کا پہلا مصرعہ ہے "کند ہم جنس باہم جنس پرواز" ہر شے اپنی جنس کی طرف رجوع کرتی ہے

کَبُوتَر اُٹْھنا

(کبوتر بازی) بازی کے لیے کبوتروں کا اپنے مقام سے اُڑ کر صیدی کی طرف جانا ، ہاتھ سے جانا ، گم ہونا.

پَر کا کَبُوتَر

بچوں کا ایک کھیل جس میں بچے کسی پرند کا پر پا کر اسے کبوتر کی طرح اڑاتے ہیں.

کَبُوتَر اُڑنا

آُڑانا (رک) کا لازم ، کبوتر کا فضا میں مصروفِ پرواز ہونا

کَبوتر مارنا

۱. کبوتر کا شکار کرنا.

کَبُوتَر بَچا

ناپختہ پوست کا ڈوڈا مٹر کے آٹے میں لپٹا اور مکھن یا تیل میں تلا ہوا.

خُون کَبُوتَر

نہایت سرخ، کبوتر کے خون کی مانند

کَبُوتَر اُٹھانا

(کبوتر بازی) ٹکڑی کے کبوتروں کو اُڑا دینا.

کَبُوتَر بَچَّہ

an unripe poppy head

کَبوتر کھولنا

کبوتر معمول کے وقت اُڑا دینا

کالا کَبُوتَر

۔سیاہ رنگ کا کبوتر۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں کَبوتَرَوں کے معانیدیکھیے

کَبوتَرَوں

kabuutaro.n•कबूतरों

اصل: فارسی

واحد: کَبُوتَر

دیکھیے: کَبُوتَر

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کَبوتَرَوں کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • بہت سارے کبوتر

شعر

Urdu meaning of kabuutaro.n

  • Roman
  • Urdu

  • bahut saare kabuutar

English meaning of kabuutaro.n

Noun, Masculine, Plural

  • pigeons

कबूतरों के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • बहुत से कबूतर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَبوتَرَوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَبوتَرَوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone