تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَبُوتری" کے متعقلہ نتائج

کَبُوتری

کبوتر کی تانیث

اردو، انگلش اور ہندی میں کَبُوتری کے معانیدیکھیے

کَبُوتری

kabuutariiकबूतरी

اصل: فارسی

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

کَبُوتری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کبوتر کی تانیث
  • (کنایۃً) ناچنے گانے والی دہقانی عورت، رقاصہ
  • (کنایۃً) خوبصورت، حسین (عورت)
  • غلط سلط، بگڑی ہوئی، خراب (زبان وغیرہ)

Urdu meaning of kabuutarii

  • Roman
  • Urdu

  • kabuutar kii taaniis
  • (kanaa.en) naachne gaane vaalii dahqaanii aurat, raqaasaa
  • (kanaa.en) Khuubsuurat, husain (aurat
  • Galat salat, big.Dii hu.ii, Kharaab (zabaan vaGaira

English meaning of kabuutarii

Noun, Feminine

  • female pigeon
  • (Figurative) dancer, a village or rustic dancing-girl
  • (Figurative) a beautiful woman
  • bad, ruined, substandard language etc

कबूतरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कबूतर की मादा
  • ग़लत सलत, बिगड़ी हुई, ख़राब (भाषा आदि)
  • कपोती
  • सुंदर स्त्री; नर्तकी
  • एक प्रकार की गाली

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَبُوتری

کبوتر کی تانیث

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَبُوتری)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَبُوتری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone