تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کارچوبی" کے متعقلہ نتائج

کارچوبی

کارچوب کا کام، کشیدہ کاری، زردوزی، کپڑے پر چاندی یا سونے کے دھاگے سے گُل بوٹے بنانا

کارچوب

لکڑی کا چوکھٹا، وہ چوکھٹا یا ڈھانچا جس پر کپڑا تان کر زردوزی یا کڑھائی کا کام کرتے ہیں

کارچوب بَنانا

(کشیدہ کاری) اڈّے پر تنے ہوئے کپڑے پر سونے یا ریشم کے تاروں کے بیل بوٹے بنانا.

کارچوب نِکالْنا

(کشیدہ کاری) اڈے پر تنے ہوئے کپڑے پر سونے یا ریشم کے تاروں کے بیل بوٹے بنانا

کَرُّوبی

مقرب فرشتہ، اعلیٰ درجے کا فرشتہ، اردو میں عموماً اس کی جمع کروبِیاں مستعمل ہے

کاروائی

کارروائی

کُھرَچْنی

کھرچنے کا آلہ

کَہْرُبی

مقناطیسی ؛ برقی.

کُھرْچائی

رگڑائی، چھلائی (دیوار سے رن٘گ وغیرہ کو اُتارنا نیا رنگ کرنے کے لیے)

کارْبونی

کاربن سے متعلق ؛ کاربن سے بنے ہوئے، کاربنی

کِھچْوائی

کھینچنے کا عمل، نکالنے وغیرہ کی مزدوری

کاروائی ہونا

کارروائی کرنا (رک) کا لازم ، عمل یا تدبیر ہونا ، کام ہونا.

کاررَوائی کَرنا

کام چلانا، کام نکالنا

کَہْرُبی کَل

بجلی کی مشین، برقی مشین

ہَنگامی کارْرَوائی

فوری طور پر کیا جانے والا کوئی کام یا انتظام

اردو، انگلش اور ہندی میں کارچوبی کے معانیدیکھیے

کارچوبی

kaarchobii•कारचोबी

اصل: فارسی

وزن : 2122

  • Roman
  • Urdu

کارچوبی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کارچوب کا کام، کشیدہ کاری، زردوزی، کپڑے پر چاندی یا سونے کے دھاگے سے گُل بوٹے بنانا
  • کپڑا جس پر گُل بوٹے کاڑھے گئے ہوں

صفت

  • کاڑھا ہوا، چکن کے کام والا، زردوزی کیا ہوا، کامدار

شعر

Urdu meaning of kaarchobii

  • Roman
  • Urdu

  • kaarachob ka kaam, kashiidakaarii, zardozii, kap.De par chaandii ya sone ke dhaage se gul buuTe banaanaa
  • kap.Daa jis par gul buuTe kaa.Dhe ge huu.n
  • kaa.Dhaa hu.a, chikan ke kaam vaala, zardozii kyaa hu.a, kaamadaar

English meaning of kaarchobii

Noun, Feminine

Adjective

कारचोबी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • लकड़ी के फ़्रेम पर कपड़ा लगा कर कढ़ाई करने का काम, कपड़ा जिस पर फूलपत्ती काढ़े गए हों, गुलकारी, कशीदाकारी, ज़रदोज़ी

विशेषण

  • जिस पर कारचोब का काम हुआ हो, ज़रदोज़ी किया हुआ, चिकन के काम वाला, काढ़ा हुआ, जिस पर सलमे-सितारे के बेल-बूटे बने हों,

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کارچوبی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کارچوبی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone