تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کانگَر" کے متعقلہ نتائج

کانگَر

ایک قسم کی مٹّی جو سختی میں پتّھر کے قریب قریب ہوتی ہے

کَھنْگَر

ٹوٹی پھوٹی یا جلی ہوئی اینٹیں، کھنجڑ اینٹیں، بد ہیئت اور جلی ہوئی اینٹیں

کَھنگَر لَگ جانا

ہڈیاں نکل آنا، سُوکھ کر کانٹا ہو جانا، پسلیاں نظر آنا، دبلا ہو جانا

کَھنگْرانا

کھنگر ہو جانا ، کمزور ہو جانا ، زنگ آلود ہونا.

کان٘گْریسی

کان٘گریس سے متعلق، مجلس کا، مجلسی

وَلی کَھنْگَر

(طنزاً) حمایتی ، مددگار ، حامی ، معاون ؛ بزرگ ، مربی ، سرپرست

اَنگَرْ کَھنگَر

گھر کا ردی سامان، غیر ضروری سامان، کاٹھ کباڑ

کُنگَر

دندانہ نُما محراب جو دیوار کے اوپر بنا دیتے ہیں ، فصیل یا دیوار کے اوپر محرابی شکل کی ایک آرائشی تعمیر ، وہ طاقچے جو خوبصورتی کے واسطے شہر کی فصیل یا قلعے کی دیوار وغیرہ کی منڈیر میں بنائے جاتے ہیں ؛ (کنایۃً) کسی چیز کی بلندی کا سرا ، بلند ترین مقام جیسے کنگرۂ عرش وغیرہ.

کَھنگار

بلغم، کف، کھانسی، ہندوؤں کی نیچ ذات

کُہْنَگی

پُرانا پن، قدامت، قدیم ہونا، بوسیدگی، کہن سالی، بڑھاپا

کُنگَرا

ایک سان٘پ جو آٹھ گرہ کا ہوتا ہے اور خط زرد و سیاہ متوازی ، طولاً پشت پر ہوتے ہیں ، یہ زہر نہیں رکھتا

کانوَر

(ھ۔ نون غُنّہ۔ سنسکرت

کاندَر

ایک درخت کا گوند (جسن کی رنگت زردی مائل اور مزہ تلخ ہوتا ہے ، اس کو پانی میں حل کرنے سے دودھ کی مانند سفید شیرہ بن جاتا ہے) اُشق ، اشنہ ، چھڑیلا .

کاگَر

کنارہ؛ سان٘پ کی کینچلی

کانکَر

ایک چھوٹا ہرن جو کتّے سے مشابہ ہوتاہے ، کھال بادامی اور دان٘ت کتّے کے سے ہوتے ہیں اور یہ بولتا ہے تو معلوم ہوتا ہے کہ کتا بھونک رہا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں کانگَر کے معانیدیکھیے

کانگَر

kaa.ngar•काँगर

  • Roman
  • Urdu

کانگَر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک قسم کی مٹّی جو سختی میں پتّھر کے قریب قریب ہوتی ہے

Urdu meaning of kaa.ngar

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism kii miTTii jo saKhtii me.n patthাra ke qariib qariib hotii hai

काँगर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक प्रकार की मिट्टी जो कठोरता में पत्थर के अत्यधिक होती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کانگَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

کانگَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone