تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھنْگَر" کے متعقلہ نتائج

کَھنْگَر

ٹوٹی پھوٹی یا جلی ہوئی اینٹیں، کھنجڑ اینٹیں، بد ہیئت اور جلی ہوئی اینٹیں

کانگَر

ایک قسم کی مٹّی جو سختی میں پتّھر کے قریب قریب ہوتی ہے

کَھنگَر لَگ جانا

ہڈیاں نکل آنا، سُوکھ کر کانٹا ہو جانا، پسلیاں نظر آنا، دبلا ہو جانا

وَلی کَھنْگَر

(طنزاً) حمایتی ، مددگار ، حامی ، معاون ؛ بزرگ ، مربی ، سرپرست

کَھنگْرانا

کھنگر ہو جانا ، کمزور ہو جانا ، زنگ آلود ہونا.

کان٘گْریسی

کان٘گریس سے متعلق، مجلس کا، مجلسی

اَنگَرْ کَھنگَر

گھر کا ردی سامان، غیر ضروری سامان، کاٹھ کباڑ

کَھنگار

بلغم، کف، کھانسی، ہندوؤں کی نیچ ذات

کُنگَر

دندانہ نُما محراب جو دیوار کے اوپر بنا دیتے ہیں ، فصیل یا دیوار کے اوپر محرابی شکل کی ایک آرائشی تعمیر ، وہ طاقچے جو خوبصورتی کے واسطے شہر کی فصیل یا قلعے کی دیوار وغیرہ کی منڈیر میں بنائے جاتے ہیں ؛ (کنایۃً) کسی چیز کی بلندی کا سرا ، بلند ترین مقام جیسے کنگرۂ عرش وغیرہ.

کُنگَرا

ایک سان٘پ جو آٹھ گرہ کا ہوتا ہے اور خط زرد و سیاہ متوازی ، طولاً پشت پر ہوتے ہیں ، یہ زہر نہیں رکھتا

کُنگُرَہ

دندانہ نُما محراب جو دیوار کے اوپر بنا دیتے ہیں ، فصیل یا دیوار کے اوپر محرابی شکل کی ایک آرائشی تعمیر ، وہ طاقچے جو خوبصورتی کے واسطے شہر کی فصیل یا قلعے کی دیوار وغیرہ کی منڈیر میں بنائے جاتے ہیں ؛ (کنایۃً) کسی چیز کی بلندی کا سرا ، بلند ترین مقام جیسے کنگرۂ عرش وغیرہ.

کُن٘گَرَہ

کِنگْری

دو تاروں والی ایک بین جس میں دو یا زائد کدو لگتے ہیں.

کینگْری

کئی تاروں پر مشتمل گز سے بجایا جانے والا ایک ساز.

کَنْگُورا

سنگھاڑے کو بھی کنگورہ کہتے ہیں۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھنْگَر کے معانیدیکھیے

کَھنْگَر

kha.ngar•खंगर

اصل: ہندی

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

کَھنْگَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ٹوٹی پھوٹی یا جلی ہوئی اینٹیں، کھنجڑ اینٹیں، بد ہیئت اور جلی ہوئی اینٹیں
  • مسالے کا بنا ہوا پتھر، جس سے چھاپے کے پتھر صاف کئے جاتے ہیں
  • بہت خشک، سوکھا ہوا، سخت، دبلا، لقات
  • دھات کا میل، جو جم کر سخت ہوجاتا ہے، سخت جما ہوا میل

Urdu meaning of kha.ngar

  • Roman
  • Urdu

  • TuuTii phuuTii ya jalii hu.ii i.inTe.n, khanja.D i.inTe.n, bad haiyat aur jalii hu.ii i.inTe.n
  • masaale ka banaa hu.a patthar, jis se chhaape ke patthar saaf ki.e jaate hai.n
  • bahut Khushak, suukhaa hu.a, saKht, dublaa, laqaat
  • dhaat ka mel, jo jam kar saKht hojaataa hai, saKht jamaa hu.a mel

English meaning of kha.ngar

Noun, Masculine

  • over-burnt brick
  • dross (of iron or metal), refuse
  • any dry or hard thing

खंगर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक साथ चिपकी और पकी हुई कई ईंटें या उनके टुकड़े। वि० १. सूखा। शुष्क।
  • दुबला-पतला। क्षीण। मुहा०-खंगर लगना सखा नामक रोग होना, जिससे शरीर दिन पर दिन दुबला होता जाता है।
  • अत्यंत दुर्बल शरीर
  • ऐसी ईंटें या उनके टुकड़े जो पकाने पर सिकुड़कर चिपक गए हों; झाँवा।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھنْگَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھنْگَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone