تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کان رَکھنا" کے متعقلہ نتائج

کان رَکھنا

متوجہ رہنا، کان لگائے رکھنا، سننے کے لیے مستعد رہنا

کان میں قَلَم رَکھنا

۔کان کے اوپر بالوں کے نیچے کنپٹی سے ملا ہوا قلم کو رکھنا۔

کان نَہ رَکْھنا

دھیان نہ دینا ، غور نہ کرنا ، متوجّہ ہو کر نہ سننا ، کان نہ لگانا .

کان پَر ہاتھ رَکْھنا

صاف صاف انکار کرنا، توبہ کرنا، عار سمجھنا، لاعلمی ظاہر کرنا، انجان بن جانا

کان میں رَکْھنا

دھیان رکھنا، یاد رکھنا، خیال رکھنا

کان لَگے رَکْھنا

متوجّہ رہنا ، دھیان رکھنا .

کان کُھلے رَکْھنا

ہوشیار رہنا، چوکنّا رہنا، باخبر رہنا، خبردار رہنا، حالات سے واقفیت رکھنا

کان کَھڑے رَکْھنا

چوکنّا رہنا، ہوشیار رہنا

قَلَم کان پَر رَکھْنا

لکھنے کے لیے ہر وقت تیار رہنا ، لکھنے پر مستعد ہونا ، اگلے زمانے میں منشی لوگ اپنی شناخت کے طور پر قلم کان پر رکھتے تھے .

بات پَر کان رَکْھنا

بات غور سے سننا، بات پر دھیان دینا

کان میں رُوئی رَکْھنا

بہتے ہوئے کان میں تیل یا دوا ڈال کر روئی دینا ، عطر کا پھوہا رکھنا

کان میں اُنْگْلی رَکْھنا

رک ؛ کان میں انگلی دینا ، عمداً نہ سننا ، ارادۃً نہ سننا.

کان پَر قَلَم رَکھْنا

لکھنے کے لئیے تیار رہنا ، لکھنے پر آمادہ رہنا ، کان کے سہارے قلم لٹکانا.

کان میں ڈال رَکْھنا

یاد رکمھنا ، حافظے میں محفوظ رکھنا .

کان میں اُونْگْلی رَکْھنا

رک ؛ کان میں انگلی دینا ، عمداً نہ سننا ، ارادۃً نہ سننا.

آواز پَر کان رُکْھنا

آواز سننے کا منتظر رہنا، آواز سننے کی طرف متوجہ ہونا

پُھول کان میں رَکْھنا

۔ پرانی وضع کا سنگار تھا۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں کان رَکھنا کے معانیدیکھیے

کان رَکھنا

kaan rakhnaaकान रखना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

کان رَکھنا کے اردو معانی

  • متوجہ رہنا، کان لگائے رکھنا، سننے کے لیے مستعد رہنا
  • دھیان رکھنا، خیر رکھنا، خیال رکھنا
  • سننے کی صلاحیت و استعداد رکھنا

Urdu meaning of kaan rakhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • mutvajjaa rahnaa, kaan lagaa.e rakhnaa, sunne ke li.e mustid rahnaa
  • dhyaan rakhnaa, Khair rakhnaa, Khyaal rakhnaa
  • sunne kii salaahiiyat-o-istidaad rakhnaa

कान रखना के हिंदी अर्थ

  • ध्यान केंद्रित रहना, कान लगाए रखना, सुनने के लिए चौकस रहना
  • ध्यान रखना, भला करना, विचार रखना
  • सुनने की योग्यता रखना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کان رَکھنا

متوجہ رہنا، کان لگائے رکھنا، سننے کے لیے مستعد رہنا

کان میں قَلَم رَکھنا

۔کان کے اوپر بالوں کے نیچے کنپٹی سے ملا ہوا قلم کو رکھنا۔

کان نَہ رَکْھنا

دھیان نہ دینا ، غور نہ کرنا ، متوجّہ ہو کر نہ سننا ، کان نہ لگانا .

کان پَر ہاتھ رَکْھنا

صاف صاف انکار کرنا، توبہ کرنا، عار سمجھنا، لاعلمی ظاہر کرنا، انجان بن جانا

کان میں رَکْھنا

دھیان رکھنا، یاد رکھنا، خیال رکھنا

کان لَگے رَکْھنا

متوجّہ رہنا ، دھیان رکھنا .

کان کُھلے رَکْھنا

ہوشیار رہنا، چوکنّا رہنا، باخبر رہنا، خبردار رہنا، حالات سے واقفیت رکھنا

کان کَھڑے رَکْھنا

چوکنّا رہنا، ہوشیار رہنا

قَلَم کان پَر رَکھْنا

لکھنے کے لیے ہر وقت تیار رہنا ، لکھنے پر مستعد ہونا ، اگلے زمانے میں منشی لوگ اپنی شناخت کے طور پر قلم کان پر رکھتے تھے .

بات پَر کان رَکْھنا

بات غور سے سننا، بات پر دھیان دینا

کان میں رُوئی رَکْھنا

بہتے ہوئے کان میں تیل یا دوا ڈال کر روئی دینا ، عطر کا پھوہا رکھنا

کان میں اُنْگْلی رَکْھنا

رک ؛ کان میں انگلی دینا ، عمداً نہ سننا ، ارادۃً نہ سننا.

کان پَر قَلَم رَکھْنا

لکھنے کے لئیے تیار رہنا ، لکھنے پر آمادہ رہنا ، کان کے سہارے قلم لٹکانا.

کان میں ڈال رَکْھنا

یاد رکمھنا ، حافظے میں محفوظ رکھنا .

کان میں اُونْگْلی رَکْھنا

رک ؛ کان میں انگلی دینا ، عمداً نہ سننا ، ارادۃً نہ سننا.

آواز پَر کان رُکْھنا

آواز سننے کا منتظر رہنا، آواز سننے کی طرف متوجہ ہونا

پُھول کان میں رَکْھنا

۔ پرانی وضع کا سنگار تھا۔ ؎

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کان رَکھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کان رَکھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone