تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاملِاً" کے متعقلہ نتائج

کاملِاً

پورے طور پر، اول سے آخر تک، پورا پورا، اچھی طرح سے، مکمل طور پر

کامِلَہ

پوری، مکمل

قُدْرَتِ کامِلَہ

بے اَنتہا طاقت، مکمل دسترس

شِفائے کامِلَہ

complete recovery from illness

صَحِیفَۂ کامِلَہ

رک: صحیفۂ آسمانی.

عَشْرَۂ کامِلَہ

(کنایۃً) پورے دس روزے حاجیوں کے جن میں تین حج کے پہلے اور سات حج کے بعد رکھا کرتے ہیں، یہ حکم ان لوگوں کے واسطے ہے جنہیں قربانی کی طاقت نہیں ہے

مَہارَتِ کامِلَہ

رک : مہارتِ کامل ۔

عَدَدِ کامِلَہ

مکمل عدد

مُوافَقَتِ کامِلَہ

پوری موافقت ، کلی اتفاق

اِجْلاسِ کامِلَہ

وہ عدالت جس میں تمام جج موجود ہوں ، فل بنچ

صَنْعَتِ کامِلَہ

خُدا کی قدرت.

کامِل

جس میں اپنی نوع کے جزئیات کے اعتبار سے کوئی نقص وغیرہ نہ ہو، مکمل، پورا، تمام

کَمْلَہ

رک : کَمْلا (۲) .

کَمالا

پہلوانوں کی دکھاوے کی کشتی اور داؤں پیچ جس کا مقصد ہار جیت نہ ہو، نورا کُشتی

کامیلا

برسات کا گیت جو جھولے پربیٹھ کر گایا جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کاملِاً کے معانیدیکھیے

کاملِاً

kaamilan•कामिलन

اصل: عربی

وزن : 212

اشتقاق: كَمِلَ

  • Roman
  • Urdu

کاملِاً کے اردو معانی

فعل متعلق

  • پورے طور پر، اول سے آخر تک، پورا پورا، اچھی طرح سے، مکمل طور پر

Urdu meaning of kaamilan

  • Roman
  • Urdu

  • puure taur par, avval se aaKhir tak, puura puura, achchhii tarah se, mukammal taur par

English meaning of kaamilan

कामिलन के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاملِاً)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاملِاً

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone