تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کالْگَتی" کے متعقلہ نتائج

کالْگَتی

(پیشہ ور) شراب نیز شراب بنانے والا، کلال

کھلتی

broad, wide open, loose

کانْتی

خوبصورتی، حسن، عمدگی، خوبی، خوش نمائی، دل رُبائی، جوبن، رونق، بناؤ سنگار، چمک، نور

کَالِی

(ہندو) کالے رنگ کی دُرگا بھوانی دیوی، شیوجی کی استری، کالی دیوی، کالی مائی

کاتی

سناروں کے ایک اوزار کا نام جس سے تار یا پترہ وغیرہ کاٹتے ہیں، کتّی

کارْتی

(کاشت کاری) موسم ، فصل ، زمانہ.

کاشْتی

کاشت (رک) سے متعلق ، کاشت کا ، فصل بونے کا ، جوتنے کا.

کُہْنَگی

پُرانا پن، قدامت، قدیم ہونا، بوسیدگی، کہن سالی، بڑھاپا

کَلْگی

رک : کلغی .

کولْتی

جلتی ہوئی لکڑی.

کالْبُدی

کال٘طُد (رک) سے منسوب ، پنجر سا ، ڈھان٘چے کا .

کَلاوَتی

possessed of art or skill

کالَنْدی

(پیشہ ور) ایک نوع کی مٹھائی، شیرینی

کاپْتی

مصر میں عیسائیوں کے فرقے قبطی کی زبان .

کالِجی

کالج سے متعلق ، کالج کا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کالْگَتی کے معانیدیکھیے

کالْگَتی

kaalgatii•कालगती

اصل: سنسکرت

وزن : 2112

موضوعات: پیشہ

  • Roman
  • Urdu

کالْگَتی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (پیشہ ور) شراب نیز شراب بنانے والا، کلال

Urdu meaning of kaalgatii

  • Roman
  • Urdu

  • (peshaavar) sharaab niiz sharaab banaane vaala, kulaal

कालगती के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (व्यवसायी) शराब अर्थात शराब बनाने वाला, कलाल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کالْگَتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کالْگَتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone