تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُرْوا" کے متعقلہ نتائج

جُرْوا

عورت.

جَرُوع

حفظل، انداراین۔

جُرْوانا

جرنا (رک) کا تعدیہ .

چار دِن کا رَنگ ڈَھنگ چھوڑ وہی جُرْوا مورا سَنگ

آپ کی محبت چند دن کی ہے ، آپ جانیے .

جَرْوانا

رک : جلوانا.

اَنوکھی جُروا ساگ میں شُروا

بے وقوف عورت الٹے کام کرتی ہے

بُوڑھی جَرْوا نام خَتِجَہ

ظاہر شاندار ہے لیکن اوصاف بالکل ناقص ہیں۔

جَرِیا

وہ سلاخ جس پر ڈھین٘کلی کی لکڑی پھرتی ہے.

جَھرُوا

ایک قسم کی عمدا گھاس ، لاط : Panicum Frumentaceum.

جِیرْوا

رک: جی ؛ جیارا.

جُوروا

جورو (رک) کی تصغیر۔

جُرّا

(فارسی میں جُرّہ۔ باز کی مادہ) ایک قسم کا شِکرا

جَھروا

رک : جھاؤ

جَرا

بڑھاپا، پڑھاپے کی کمزوری ؛ کھجور کے درخت کی ایک قسم، لاط : Mimusops Kauki

جَرَّہ

(لفظاً) کھینچنا اور ڈھکیلنا

اردو، انگلش اور ہندی میں جُرْوا کے معانیدیکھیے

جُرْوا

jurvaa•जुर्वा

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

جُرْوا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • عورت.
  • جورو (رک) کی تصغیر۔

Urdu meaning of jurvaa

  • Roman
  • Urdu

  • aurat
  • joruu (ruk) kii tasGiir

جُرْوا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُرْوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُرْوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone