زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

محفوظ شدہ الفاظ

آڑ

اَزْمان

زمانے، مدتیں

عَزْم

ارادہ، قصد، عہد

تَجْدِید

تازگی، ایجاد، اختراع، نئے سرے سے کوئی کام کرنا نیا کرنا

اِعْتِماد

۱. یقین

سَماعَت

۳. حاکم کا کسی مقدمے کی کارروائی سُننا ، مقدمہ زیر سماعت ہونا.

مَنصُوبَہ

۲۔ شطرنج کی ساتویں بازی کا نام ۔

عَداوَت

دشمنی، بغض، عناد، خُصُومَت

دِل آزاری

دل دُکھانے کا عمل، ظلم و ستم، ایذا رسائی

تَوہِینِ عَدالَت

(قانون) کوئی ایسا لفظ کہہ دینا یا ایسا کام کرنا جس سے عدالت کی تحقیر پائی جاتی ہو، عدالت کی ہتک، عدالت کی بے توقیری،عدالت کی تحقیر

رَنْجِش

۱. خفگی ، آزردگی ، تاحوشی ، کدورت ، عداوت

چِلْمَن

تیلیوں کا بنا ہوا پردہ جو عام طور پر گھروں اور گاڑیوں کے دروازوں اور دریچوں پر ڈالا جاتا ہے تا کہ باہر والوں کو اندر کی کوئی چیز نظر نہ آئے ؛ ایک طرح کی چق، چک

آج

۲. موجودہ دن، روز جو گزر رہا ہے، ساعت رواں (بیشتر حروف جار یا الف کے ساتھ).

ثَقافَت

تہذیب، ترقی، سائستگی، آراستگی، کسی قوم یا گروہ انسانی کی تہذیب کے اعلیٰ مظاہر جو اس کے مذہب نظام اخلاق علم و ادب اور فنون میں نظر آتے ہیں

دِفاع

روکنے دُور کرنے یا ہٹانے کا عمل یا کیفیت؛ حِفاظت، بچاؤ

اُلْفَت

چاہت، انس، محبت

اِعْتِبار

۲. اعتماد، سکھ، بھروسے کے قابل ہونا.

رَقِیب

نگہبان، محافظ، پاسبان، دربان، رکھوالا، نگراں

زِیسْت

زندگی، حیات

رَشْک

۱. کسی کی خُوبی یا خوش بختی دیکھ کر یہ خیال کرنا کہ ہمیں ہمیں بھی یہ خوبی یا خوش بختی حاصل ہو جائے (لیکن اس کے پاس بھی رہے) ، غبطہ

شَب

غروبِ آفتاب سے صبح تک كاوقت

فِراق

جُدائی، ہجر، فرقت

تَغافُل

آفْتاب

۲. سورج کی روشنی، دھوپ.

اشتقاق

’’جَنَبَ‘‘ سے بننے والے دوسرے الفاظ دیکھیے

اَجانِب

(مجازاً) مخالفین، جو حریف ہوں

اَجْنَب

اجنبی

اَجْنَبی

۰۳ (فقہ) ایسا شخص جس سے از روے شرع نکاح جائز بسر، غیر ذی رحم ، نا محرم ۔

اَجْنَبِیَّت

ناواقفیت، بےگانگی، اجنبی پن

تَجَنُّب

بچنا، پرہیز کرنا، دور رہنا، کنارو کشی، نظر اندازی

جانِب

۔(ع) مونث۔ طَرف۔ سمت۔ پہلو۔ رخ۔

جانِبی

جانب سے منسوب، کسی ایک طرف یا پہلو والا، پہلو دار، ذیلی، برابر والا

جانِبَین

۰۱ دو طرف ، دونوں طرف ، دونوں رخ یا پہلو.

جناب

(تعظیماً) نام سے پہلے حضرت یا قبیلہ کی جگہ .

جَنْب

پہلو، کنار، بغل

جُنُب

نجس، غلیظ، ناپاک آدمی

جُنُبی

جُنُب سے منسوب یا متعلق، ناپاک، جس پر غسل واجب ہو

جُنُوب

۲. وہ ہواجو جنو٘ کی سمت سے چلے .

جُنُوبی

۔جنوب سے منسوب۔

جَوانِب

جانب کی جمع، اَطراف، طرف، سمت، رخ، پہلو، جہت

مُجانَبات

وہ جو پہلو بہ پہلو یا متوازی ہوں، وہ جو اصل سے ملحق ہوں

مُجانَبَت

نزدیک یا پہلو میں ہونا، قربت، دور ہو جانا، ہٹ جانا، اجتناب

مُجتَنَب

جس سے اجتناب کیا جائے، جس سے پرہیز کیا جائے

مُجتَنِب

(ع)صفت۔ علیحدگی اختیار کرنے والا، پرہیزکرنے والا، دوررہنے والا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone