تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَنِیب" کے متعقلہ نتائج

جَنِیب

، وہ انٹنی جو مالک کسی کو مستعار یا قرض کے طور پر مع رقم دیتا ہے کہ وہ اس کے لیے بھی اناج یا دوسری اشیا لے آئے

جَنِیبَت

اجنبی پردیسی؛ کھجور کی ایک عمدہ قسم؛ وہ گھوڑا جس کی باگ پکڑ کر سائیس لے جائے یا وہ اونٹ جس کی مہار ساربان پکڑ کر لے جائے .

جناب

(تعظیماً) نام سے پہلے حضرت یا قبیلہ کی جگہ

جَن٘بی

جنب (رک) سے منسوب یا متعلق ، پہلو کا ، بغل کا.

جُنُبی

جُنُب سے منسوب یا متعلق، ناپاک، جس پر غسل واجب ہو

جَنُوب

وہ سمت جو شمال کے راست مخالف ہو، طلوع آفتاب کے مقابل رخ کیا جائے تو سیدھے ہاتھ واقع ہونے والی سمت، دکھن

جُنُوب

جَنَب

سن کا پودا ، پٹ سن ، لاط : Crotalaria Juncea

جَنْب

پہلو، کنار، بغل

جُنُب

نجس، غلیظ، ناپاک آدمی

جَنی

(مجازاً) طوائف، رنڈی

جانِب

طرف، سمت

جیب

(مجازاً) وہ تھیلی جو ضرورت کی معمولی چیزیں رکھنے کے لیے لباس میں کسی موزوں جگی مثلاً زیر گریباں ، دامنمیں لیتے ہیں ،کسیہ.

جَناب میں

خدمت میں ، حضور میں ، بارگاہ میں

جَنْیا

جان (رک) کی تصفیر (پیار کا کلمہ) جنو، پیاری، معشوقہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں جَنِیب کے معانیدیکھیے

جَنِیب

janiib•जनीब

  • Roman
  • Urdu

جَنِیب کے اردو معانی

  • اجنبی پردیسی؛ کھجور کی ایک عمدہ قسم؛ وہ گھوڑا جس کی باگ پکڑ کر سائیس لے جائے یا وہ اونٹ جس کی مہار ساربان پکڑ کر لے جائے .
  • ، وہ انٹنی جو مالک کسی کو مستعار یا قرض کے طور پر مع رقم دیتا ہے کہ وہ اس کے لیے بھی اناج یا دوسری اشیا لے آئے
  • کوتل گھوڑا .

Urdu meaning of janiib

  • Roman
  • Urdu

  • ajnabii pardesii; khajuur kii ek umdaa kism; vo gho.Daa jis kii baag paka.D kar saa.iis le jaaye ya vo u.unT jis kii mahaar saarbaan paka.D kar le jaaye
  • ، vo enTnii jo maalik kisii ko mustaar ya qarz ke taur par maa raqam detaa hai ki vo is ke li.e bhii anaaj ya duusrii ashyaa le aa.e
  • kotal gho.Daa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَنِیب)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَنِیب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone