تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُعَل" کے متعقلہ نتائج

جُعَل

چھوٹا سا سیاہ رنگ کا گوبر میں پیدا ہونے والا پردار کپڑا مشابہ زنبور، گیریلا، گوبرورہ، گوبروندا، حتفسا

جَعْل

بنانا، کرنا، پیدا کرنا، تخلیق کرنا

جال

دھاگوں، رسیوں یا نائلون کی بنی ہوئی بڑی سی جالی جس سے مچھلیاں اور پرندے وغیرہ پکڑتے ہیں

جَہْل

ان پڑھ ہونا، بے علمی، بے تعلیمی، اجڈپن

جاہِل

ان پڑھ، بے علم، ناخواندہ

جاعِل

بنانے والا، بست کرنے والا، ظاہر کرنے والا، پھرنے والا

جُہّال

جاہل کی جمع

جَعْل سازی

مکر، فریب

جال داری

network

جَعْل سے

دھو کا دے کر ، فریب کر کے ، بے ایمانی سے.

جَعْل کَرنا

جعل بنانا، بھیس بدلنا، دھوکا دینا، فریب کرنا، جعل سازی کرنا

جال بَند

ایک قسم کا غالیچہ، جس میں جال کی طرح بیلیں بنی ہوتی ہیں

جال پَڑنا

پھندا لگنا ، گرفت ہونا .

جال کُھلْنا

جال کی بندش دور ہونا ، جال کے پھندوں کا کھل جانا جس کی وجہ سے صید اُڑ جائے یا نکل جائے، دام فریب سے نکلنا.

جَعْل بنَانا

بھیس بدلنا، دھوکا دینا، فریب کرنا، جعل سازی کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں جُعَل کے معانیدیکھیے

جُعَل

ju'al•जु'अल

اصل: عربی

وزن : 12

اشتقاق: جَعَلَ

  • Roman
  • Urdu

جُعَل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چھوٹا سا سیاہ رنگ کا گوبر میں پیدا ہونے والا پردار کپڑا مشابہ زنبور، گیریلا، گوبرورہ، گوبروندا، حتفسا

Urdu meaning of ju'al

  • Roman
  • Urdu

  • chhoTaa saa syaah rang ka gobar me.n paida hone vaala pardaar kap.Daa mushaabeh zambuur, giiriilaa, gobar virah, gobar vindaa, hatafsaa

English meaning of ju'al

Noun, Masculine

  • the species of beetle found on dunghills or old cow-dung

जु'अल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • छोटा सा काले रंग का गोबर में पैदा होने वाला परदार कीड़ा जैसे मधुमक्खी, गेरेला, गोबरवा, गोब्रौन्दा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُعَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُعَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone