تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَعْل کَرنا" کے متعقلہ نتائج

جَعْل کَرنا

جعل بنانا، بھیس بدلنا، دھوکا دینا، فریب کرنا، جعل سازی کرنا

جَہْل کَرْنا

جہالت اختیار کرنا، نادانی کرنا، بے وقوفی کرنا.

جَھل کَرنا

غصہ کرنا ، انتقام لینا ، جان کا دشمن ہونا .

مور جَھل کرنا

۔دہلی کی زبان ہے۔ لکھنؤ میں جھلنا۔ ہلانا وغیرہ کی ساتھ ہے۔ ؎ ؎ ؎

جَھل جَھل کَرنا

چمکنا، جگ مگ کرنا.

جَھلا جَھل کَرنا

جگمگانا، چمکنا.

اَل جَھل کَرنا

لاڈ پیار کرنا، پیارنا، چمکارنا.

جال مُرَتَّب کَرنا

دھوکا دہی کا منصوبہ بنانا ،اپنے قبضے میں لانے کی تدابیر اختیار کرنا ،جعل و فریب میں لانا .

جا کَرنا

جگہ پیدا کرنا ، متمکن ہونا ، ٹھہرنا ، قیام کرنا ؛ مقام یا مرتبہ حاصل کرنا .

جَلْوَہ کَرنا

جلوہ گر ہونا، سج دھج دکھانا، دیدار دکھانا۔

جُھولا کَرنا

ڈان٘واں ڈول کرنا ، بیچ میں لٹکانا.

جَہد کَرنا

کوشش کرنا، محنت کرنا

جاپ کَرنا

recite a magical formula

جِہْر کَرْنا

بُلند آواز سے پڑھنا (نماز میں) .

جَلی کَٹی کَرْنا

رک : جلی کٹی پہ آنا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جَعْل کَرنا کے معانیدیکھیے

جَعْل کَرنا

jaa'l karnaa•जा'ल करना

محاورہ

مادہ: جَعْل

دیکھیے: جَعْل بنَانا

  • Roman
  • Urdu

جَعْل کَرنا کے اردو معانی

فعل

  • جعل بنانا، بھیس بدلنا، دھوکا دینا، فریب کرنا، جعل سازی کرنا

Urdu meaning of jaa'l karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • jaaal banaanaa, bhes badalnaa, dhoka denaa, fareb karnaa, jaalasaazii karnaa

English meaning of jaa'l karnaa

Verb

  • to commit forgery, to forge

जा'ल करना के हिंदी अर्थ

क्रिया

  • भेस बदलना, धोका देना, फ़रेब करना, जालसाज़ी करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَعْل کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَعْل کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone