تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَہْل" کے متعقلہ نتائج

جَہْل

ان پڑھ ہونا، بے علمی، بے تعلیمی، اجڈپن

جَعْل

بنانا، کرنا، پیدا کرنا، تخلیق کرنا

جال

دھاگوں، رسیوں یا نائلون کی بنی ہوئی بڑی سی جالی جس سے مچھلیاں اور پرندے وغیرہ پکڑتے ہیں

جُعَل

چھوٹا سا سیاہ رنگ کا گوبر میں پیدا ہونے والا پردار کپڑا مشابہ زنبور، گیریلا، گوبرورہ، گوبروندا، حتفسا

جھل

غصہ ، خفگی. جھنجھلاہٹ ، تیہا.

جِھل

جھیل (رک) کی تخفیف.

جَہْل کَرْنا

جہالت اختیار کرنا، نادانی کرنا، بے وقوفی کرنا.

جاہِل

ان پڑھ، بے علم، ناخواندہ

جاعِل

بنانے والا، بست کرنے والا، ظاہر کرنے والا، پھرنے والا

جُہّال

جاہل کی جمع

جَہْلِ سَلِیم

ایسی نادانی جو خطرناک نہ ہو، بے ضرر نادانی.

جَہْلِ مُطْلَق

दे. ‘जहले बसीत’।

جَہْلُ الجَہْل

بہت بڑی جہالت.

جَہْلِ بَسیِط

ناواقفیت، حد درجہ لاعلم

جَہْلِ مَسْعوُد

مبارک لاعلمی، (مراد) کسی ناخوشگوار حقیقت سے لا علمی، کسی ایسی بات سے لاعلمی جس کا جاننا رنج و غم کا باعث ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں جَہْل کے معانیدیکھیے

جَہْل

jahl•जहल

اصل: عربی

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

جَہْل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ان پڑھ ہونا، بے علمی، بے تعلیمی، اجڈپن
  • تکرار، بحث، نزاع، چہارم

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ذَہْل

بُھول جانا، غافل ہو جانا

شعر

Urdu meaning of jahl

  • Roman
  • Urdu

  • in pa.Dh honaa, be.ilmii, be taaliimii, ujDDpan
  • takraar, behas, nazaaa, chahaarum

English meaning of jahl

Noun, Masculine

  • Ignorance foolishness, silliness, foolish or senseless
  • disputation a war of words

जहल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

جَہْل کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَہْل)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَہْل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone