تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُوْن٘کی" کے متعقلہ نتائج

جُوْن٘کی

شکم اسپ میںکرم جن کو جون٘کی کہتے ہیں اور وہ چپٹے یعنی عریض برن٘گ سفید ہو جاتے ہیں

جُوْن٘کِیا

ایسا شخص جو خون فاسد نکالنے کے لیے جون٘کیں پالنے اور انہیں لگانے کا کام کرے

جُوْنْکَیْں

پانی میں رہنے والے کیڑے جو خون چوستے ہیں

جھونکی

ایسی حالت یا کام میں لگایا جانا جس میں نقصان ہونے کے امکانات ہوں

جَوَنِکا

اصل 'یونکا' ہے، قدیم زمانہ میں ناٹک کے پردے یمن سے برآمد کیے ہوئے کپڑے سے بنتے تھے اس لیے اس کو 'یمن کا' کہتے تھے جب کہ جدید محققین کے تحقیق کے مطابق سنسکرت کا اصل لفظ 'جونکی' ہے، خیمہ کے گرد کی قنات، پردہ

جُونْکُو

وہ جلن جو جانوروں کے پیٹ میں پانی کے ساتھ جون٘ک اتر جانے کے سبب ہوتی ہے

جانکی

راجہ جنک کی بیٹی، سیتا

جون٘ک

ایک کیڑا جو ٹھہرے ہوئے پانی میں پیدا ہوتا ہے اس کی کئی قسمیں ہوتی ہیں، بعض چھوٹے بعض چار پانچ انچ چھوٹے ہوتے ہیں جانداروں کے چمٹ جاتا ہے اور خون چوستا ہے، پانی کا کیڑا جو خونِ فاسد نکالنے کے واسطے آدمی کے جسم پر لگا دیتے ہیں، علق

جونکھ

جوکھم، خطرہ، ڈر

جھُونکا

رک : جھوکا

جُونی

جونار

جھُونْکا

جھونکے

جھونْکا (رک) کی جمع یا مغیّرہ حالت تراکبیب میں مستعمل .

جھونکیا

جھوکیا، بھّٹی میں اینْدھین ڈالنے والا

جھانکی

موکھا، سوراخ، روزن، جھروکا

اردو، انگلش اور ہندی میں جُوْن٘کی کے معانیدیکھیے

جُوْن٘کی

jonkii•जोंकी

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

جُوْن٘کی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • شکم اسپ میںکرم جن کو جون٘کی کہتے ہیں اور وہ چپٹے یعنی عریض برن٘گ سفید ہو جاتے ہیں
  • وہ جلن جو ناروں کے پیٹ میں پانی کے ساتھ جون٘ک اتر جانے کے سبب ہوتی ہے
  • لوہے کا ایک قسم کا کان٘ٹا جو دو تختوں کو مضبوطی کے ساتھ جوڑنے کے کام میں آتا ہے
  • ایک قسم کا لال رن٘گ کا کیڑا جو پانی میں ہوتا ہے، جونک

Urdu meaning of jonkii

  • Roman
  • Urdu

  • shikam asp mainkarm jin ko jonki kahte hai.n aur vo chapTe yaanii ariiz birang safaid ho jaate hai.n
  • vo jalan jo naaro.n ke peT me.n paanii ke saath jonk utar jaane ke sabab hotii hai
  • lohe ka ek kism ka kaanTaa jo do taKhto.n ko mazbuutii ke saath jo.Dne ke kaam me.n aataa hai
  • ek kism ka laal rang ka kii.Daa jo paanii me.n hotaa hai, jonk

English meaning of jonkii

Noun, Feminine

  • the burning sensation that occurs due to the leech getting into the stomach of animals with water
  • a kind of iron fork that is used to join two woods together
  • a leech

जोंकी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • शिकम अस्प मैंकर्म जिन को जोंकि कहते हैं और वो चपटे यानी अरीज़ बिरंग सफ़ैद हो जाते हैं
  • वह जलन जो पशुओं के पेट में पानी के साथ जोंक उतर जाने के कारण होती है
  • लोहे का एक किस्म का कांटा जो दो लकड़ियों को मज़बूती के साथ जोड़ने के काम में आता है
  • एक किस्म का लाल रंग का कीड़ा जो पानी में होता है, जोंक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُوْن٘کی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُوْن٘کی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone