تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جانکی" کے متعقلہ نتائج

جانکی

راجہ جنک کی بیٹی، سیتا

جانکْیا

ہل کا ایک حصہ ، ڈانڈی .

جان کی لیوا ہونا

رک : جان کا لیوا ہونا.

جان کی جوکھوں ہونا

عشق و محبت . . . اس میں تو جان کی جوکھوں ہے.

جان کی پَڑی ہے

۔جان کے لالے پڑے ہیں۔ ؎

جان کی خَیر

جان کی سلامتی.

جان کی قَسَم

بات منوانے یا اہم کام سر انجام دلوانے کے لیے بطور تاکید استعمال کرتے ہیں.

جان کی اَمان

معافی ، رہائی ، جان بخشی ، عفو ، عفو تفصیر ؛ نجات ، رست گاری.

جان کی پَڑْنا

جینے کی امید نہ رہنا ، جان کے لالے پڑنا ، شدید مصیبت نازل ہونا ، جان کی فکر پڑجانا.

جان کی خیرات مال

روپیہ صرف ہو تو ہو لیکن زندگی بچے، مال سے زندگی زیادہ قیمتی ہے

جان کی سَلامَتِی

جان کا بچا رہنا

جان کی طَرَح رَکْھنا

بہت عزیز رکھنا

جان کی اَمان پانا

obtain or be granted the promise or guarantee of safety of life

جان کی اَمان دینا

vouchsafe or guarantee life or safety of life

جان کی بازی لَگانا

جان دے دینا، جان قربان کر دینا، سخت مقابلہ قبول کرنا

جان کی جان گَئی اِیمان کا اِیمان گَیا

دین کے رہے نہ دنیا کے، ہر طرح نقصان ہی نقصان ہوا

اردو، انگلش اور ہندی میں جانکی کے معانیدیکھیے

جانکی

jaankiiजानकी

وزن : 212

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

جانکی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • راجہ جنک کی بیٹی، سیتا

Urdu meaning of jaankii

  • Roman
  • Urdu

  • raajaa janak kii beTii, siitaa

English meaning of jaankii

Noun, Feminine

  • Janki-proper name

जानकी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جانکی

راجہ جنک کی بیٹی، سیتا

جانکْیا

ہل کا ایک حصہ ، ڈانڈی .

جان کی لیوا ہونا

رک : جان کا لیوا ہونا.

جان کی جوکھوں ہونا

عشق و محبت . . . اس میں تو جان کی جوکھوں ہے.

جان کی پَڑی ہے

۔جان کے لالے پڑے ہیں۔ ؎

جان کی خَیر

جان کی سلامتی.

جان کی قَسَم

بات منوانے یا اہم کام سر انجام دلوانے کے لیے بطور تاکید استعمال کرتے ہیں.

جان کی اَمان

معافی ، رہائی ، جان بخشی ، عفو ، عفو تفصیر ؛ نجات ، رست گاری.

جان کی پَڑْنا

جینے کی امید نہ رہنا ، جان کے لالے پڑنا ، شدید مصیبت نازل ہونا ، جان کی فکر پڑجانا.

جان کی خیرات مال

روپیہ صرف ہو تو ہو لیکن زندگی بچے، مال سے زندگی زیادہ قیمتی ہے

جان کی سَلامَتِی

جان کا بچا رہنا

جان کی طَرَح رَکْھنا

بہت عزیز رکھنا

جان کی اَمان پانا

obtain or be granted the promise or guarantee of safety of life

جان کی اَمان دینا

vouchsafe or guarantee life or safety of life

جان کی بازی لَگانا

جان دے دینا، جان قربان کر دینا، سخت مقابلہ قبول کرنا

جان کی جان گَئی اِیمان کا اِیمان گَیا

دین کے رہے نہ دنیا کے، ہر طرح نقصان ہی نقصان ہوا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جانکی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جانکی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone