تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جوفِیَہ" کے متعقلہ نتائج

جوفِیَہ

جوفیہ ۔۔۔ یہ ایک پتلی سفید تہ ہے جو ان عصبی ریشوں سے بنتی ہے جو اوس البحر کے خلیوں سے نکلتے ہیں اور اس کی بطینی سطح پر پھیل جاتے ہیں .

حَیواناتِ جَوفِیَّہ

(حیوانیات) اس جنس کے حیوانات کے جسم میں ایک جوف ہوتا ہے جس میں غذا رہتی ہے

جافِیَہ

دماغ یعنی بھیجے پر کی غلیظ و بیز جھلی، دماغ کا موٹا اور سخت پردہ، جو کھوپڑی کی ہڈی سے اندر کی جانب ملا رہتا ہے اور اپنے اور ام رقیق کے درمیان جوف یعنی فضاء بناتا ہے

جَوفَہ

شیشے کی نالی نیز اس کا پھولا ہوا حصّہ.

جَوف زا

خلا یا گہرائی پیدا کرنے والا.

جَفا

ظلم، ستم، زیادتی، ناانصافی

جُویا

ڈھونڈنے والا، تلاش کرنے والا، کھوجی

جَفائی

رک : جفا.

جوڑْیا

توام، جوڑی دار، جڑواں

جوگْیَہ

رک : جوگا .

جوگِیا

جوگی سے منسوب یا متعلق، جوگیوں کا سا، جوگیوں کی وضع قطع کا

جَوفِیزَہ

چھوٹا خانہ.

جِیفَہ

مرا ہوا، وصال شدہ، مردہ کا جسم، لاش

جوتْیا

مشک لٹکانے کا تسمے یا رسی کا بند جس کا ایک سرا پائنچوں سے بندھا ہوتا ہے اور دوسرا پوچڑی سے مشک اٹھا کر لے جانے میں یہ بند (جوتیا) سقے کے کندھے پر رہتا ہے۔

جوٹِیا

ساتھی، رفیق؛ کن٘ویں کے بیل ہانکنے والا شخص

اردو، انگلش اور ہندی میں جوفِیَہ کے معانیدیکھیے

جوفِیَہ

jofiya•जोफ़िया

  • Roman
  • Urdu

جوفِیَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جوفیہ ۔۔۔ یہ ایک پتلی سفید تہ ہے جو ان عصبی ریشوں سے بنتی ہے جو اوس البحر کے خلیوں سے نکلتے ہیں اور اس کی بطینی سطح پر پھیل جاتے ہیں .

Urdu meaning of jofiya

  • Roman
  • Urdu

  • jofiih ।।। ye ek patlii safaid taa hai jo in esbii resho.n se bantii hai jo os alabhar ke Khaliiyo.n se nikalte hai.n aur is kii batiinii satah par phail jaate hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جوفِیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جوفِیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone