تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جوڑدار" کے متعقلہ نتائج

جوڑدار

۱۔ پیوند لگا ہوا، جوڑا ہوا، مرکب پتا

جوت دار

وہ اسامی جو دوسروں کی زمین پر کھیتی باڑی کرتا ہو

جوڑی دار

ان دو شخصوں میں سے کوئی ایک جو حفاظت یا پہرے چوکی کے لیے مقرر کیے جائیں، ساتھی، رفیق

جَڑ دار

rooty, having (hardened or widespread) roots

جَوف دار

سوراخ دار .

جِدَھر

جہاں، جس جگہ، جس طرف

جَوہر

قیمتی پتھر مثلاً ہیرا، یاقوت، لعل، زمرد وغیرہ (زیادہ تر جمع میں بولتے ہیں) (فارسی لفظ گوہر سے معرب)

جوڑیاں

جوڑی کی جمع، ایسی دو جاندار یا بے جان چیزوں کا جوڑا جو ساتھ ساتھ استعمال میں آتا یا کام میں لایا جاتا ہو، ہمراہ، ساتھ والا

جوڑْیا

توام، جوڑی دار، جڑواں

جوڑا

دو چیزوں یا افراد کا جوڑ یا میل جو یکساں یا مختلف ہوں، جفت

جوڑْنا

کسی ٹوٹی ہوئی چیز یا دو چیزوں کو ملانا وصل کرنا، پیوند لگانا

جوڑَہ

رک: جوڑا (= لباس)

جوڑائی

رک : جڑائی ؛ دو یا دو سے زیادہ چیزوں کا جمع کرنا ، جوڑنے کی مزدوری این٘ٹ پتھر کے ٹکڑے جوڑنا ، ملانا ، دھات وغیرہ کے کام کا جوڑ

جُوڑا

سر کے بالوں کی گرہ جو عموماً بالوں کو اکٹھا کرکے لپیٹ لینے سے بنتی ہے، سر کے بال جن کو عورتیں یکجا کرکے سر کے پیچھے گرہ دے لیتی ہیں، باندھنا، بندھنا، کھولنا، کھلنا کے ساتھ، چوڑیوں کا جوڑ

جُوڑَہ

اردو، انگلش اور ہندی میں جوڑدار کے معانیدیکھیے

جوڑدار

jo.Ddaar•जोड़दार

وزن : 2121

موضوعات: دعائیہ نباتیات اخبار

  • Roman
  • Urdu

جوڑدار کے اردو معانی

صفت

  • ۱۔ پیوند لگا ہوا، جوڑا ہوا، مرکب پتا
  • ۲۔ (نباتیات) دعائی خرمہ (دعائی یعنی بافتی نظام کا ایک ایصالی ڈورا) کی ایک قسم کا نام۔
  • ۳۔ جوڑا ہوا، جوڑ والا (گہوارہ وغیرہ)، انگ: Articulated (Cradle etc.)

Urdu meaning of jo.Ddaar

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ paivand laga hu.a, jo.Da hu.a, murkkab pata
  • ۲۔ (nabaatiiyaat) daa.ii Khurmaa (daa.ii yaanii baaftii nizaam ka ek i.isaalii Dora) kii ek kism ka naam
  • ۳۔ jo.Da hu.a, jo.D vaala (gahvaara vaGaira), angah Articulated (Cradle etc.

English meaning of jo.Ddaar

Adjective

  • jointed

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جوڑدار)

نام

ای-میل

تبصرہ

جوڑدار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone