تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِیا کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

جِیا کَرْنا

زندگی بسر کرنا، زندہ رہنا

جی کَرْنا

ہمت کرنا، جرأت یا بہادری سے کام لینا

جا کَرنا

جگہ پیدا کرنا ، متمکن ہونا ، ٹھہرنا ، قیام کرنا ؛ مقام یا مرتبہ حاصل کرنا .

جِیتا کَرنا

زندہ کرنا، جِلانا.

جُدا کَرْنا

۳. برخاست کرنا، نکال دینا (ملازمت وغیرہ سے)

جَگَہ کَرنا

گھر کرنا،مقیم ہونا،ٹھہرنا۔

جی ہَرنا

دل موہ لینا، فریفتہ کر لینا

جی ہارْنا

ہمت ہارنا، مایوس ہونا، کسی کام کا حوصلہ نہ پڑنا

جَمَع کَرْنا

اکٹھا کرنا، یکجا کرنا

جَپا کَرنا

۔۱۔ بار بار پڑھنا۔ ۲۔مال پھرنا۔ ؎

جُمْعَہ کَرْنا

جمعگی کرانا، جماگی کرانا، جمعہ کے دن بچوں سے جیب خرچ کرانا

جِمَاع کَرْنا

ہم بستری کرنا، صحبت کرنا

جَے کَرنا

کامیابی ، تحسین یا ملامتی کا نعرہ لگانا.

جھائِیں کرنا

(ندافّی) روئی کے ریشوں کو دھنْکی کی ضرب سے اڑا کر پھیلانا.

جھاوْںاں کَرنا

بخار کی شدّت کم کرنے کے لئے مریض کی ہتھیلیوں اور تلووں کو کپڑے سے سہلانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں جِیا کَرْنا کے معانیدیکھیے

جِیا کَرْنا

jiyaa karnaa•जिया करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

جِیا کَرْنا کے اردو معانی

  • زندگی بسر کرنا، زندہ رہنا

Urdu meaning of jiyaa karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • zindgii basar karnaa, zindaa rahnaa

जिया करना के हिंदी अर्थ

  • ज़िंदगी बसर करना, ज़िंदा रहना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِیا کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِیا کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone