تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِرْم" کے متعقلہ نتائج

جِرْم

(فلکیات ارضیات یا جمادات وغیرہ) جسم، حجم

جُرْم

گناہ، قصور، خطا

جِرْم دار

جسم رکھنے والا ؛ (جواہرات) جن میں کوئی عیب ہو، نقص والا۔

جِرْمِ قَمَر

چاند کی ساخت، چاند کا حلقہ یا کرہ

جِرْمِ دَوّار

(ارضیات) گردش کرنے والا جسم۔

جُرْم و سَزا

گناہ اور بدلا، جرم اور سزا

جُرْمِ عَظِیم

جرم سن٘گین، عام طور پر اس جرم کو کہتے ہیں جس میں سزائے موت یا حبس دوام یا تین سال سے زیادہ سزائے قید ہو

جُرْمِ شَدِید

عام طور پر اس جرم کو کہتے ہیں جس میں سزائے موت یا حبس دوام یا تین سال سے زیادہ سزائے قید ہو

جُرْمِ کَبِیرَہ

رک : جرم سن٘گین.

جُرْم قُبُولنا

plead guilty

جُرْم قُبُلْوانا

زورِ با تشدد سے جرم کا کرنا تسلیم کرانا

جُرم فِیلَونی

رک : جرم سن٘گین.

جُرْمِ صَغِیرَہ

رک : جرم خفیف۔

جُرْمِ سَنگِین

عام طور پر اس جرم کو کہتے ہیں جس میں سزائے موت یا حبس دوام یا تین سال سے زیادہ سزائے قید ہو

جُرْمِ کَبِیر

رک : جرم سن٘گین.

اردو، انگلش اور ہندی میں جِرْم کے معانیدیکھیے

جِرْم

jirm•जिर्म

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

جِرْم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (فلکیات ارضیات یا جمادات وغیرہ) جسم، حجم
  • ریڑھ کی ہڈی کا درمیانی حصہ
  • نگینہ کا جسمانی عیب

Urdu meaning of jirm

  • Roman
  • Urdu

  • (falakiyaat arziyaat ya jamaadaat vaGaira) jism, hujam
  • rii.Dh kii haDDii ka daramyaanii hissaa
  • nagiina ka jismaanii a.ib

English meaning of jirm

Noun, Masculine

  • body of anything animate or inanimate
  • middle part of backbone
  • the body, a body (animate or inanimate)
  • flaw or crack in precious stone, etc.

जिर्म के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • देह; पिंड; आकाशीय अथवा जड़ पदार्थों के लिए प्रयुक्त शब्द।
  • पिंड, देह, यह शब्द अधिक अधिक आकाशीय अथवा जड़ पदार्थों के लिए प्रयुक्त होता है।

جِرْم کے مترادفات

جِرْم کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِرْم)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِرْم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone