تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِھنگاڑنا" کے متعقلہ نتائج

جِھنگاڑنا

رک : جھن٘گارنا .

جِھنگاڑا

گون٘ج ، جھنکار رک : جھنگار .

جِھنْگارنا

مور کا بولنا، جھنکارنا، کوکنا

جھاگ اُڑنا

جھاگ اڑانا (رک) کا لازم.

جھاڑْنا

گرد غبار صاف کرنا، کسی چیز کو جھٹک کر پون٘چھنا ، جھاڑو یا کسی اور چیز سے صاف کرنا.

جَھگَڑنا

اپنا موقف صحیح ٹھہرانے کے لیے دو فریق کا طیش یا غصہ میں آکر آپس میں کچھ کہا سنی کرنا، مزاحمت کرنا، لڑنا، فساد کرنا، دن٘گا کرنا، معترض ہونا، تکرار کرنا، دعوے دار بننا، مقدمہ لڑنا، جھگڑا کرنا، حُجّت کرنا، اڑنا، ضد کرنا

جِھنپانا

جھین٘پانا، شرمندہ کرنا، نادم کرنا، شرمندگی محسوس کرانا

جِھنکانا

جِھکانا، رُلانا، پریشان کرنا

جانانَہ

محبوبانہ، معشوقانہ، معشوق جیسا

جَھْنکارنا

عورتوں کے زیور (بازیب یا جھان٘جن وغیرہ) کا آواز کرنا

جَھنْجُھوڑْنا

۱. جھنجوڑنا .

جَھگْڑانا

جھگڑنا (رک) کا تعدیہ .

جُھنْجُھنا

بچوں کا وہ کھلونا، جس میں کن٘کریاں یا کسی اور قسم کے دانے پڑے ہوتے ہیں اور جس کو ہلانے سے جھن جھن کی آواز پیدا ہوتی ہے، گھنگرو لگا ہوا دستی کھلونا

جَھنْجَھنا

ایک کیڑا جو تمباکو کی نسوں میں سوراخ کر دیتا ہے اسے چنچنا بھی کہتے ہیں

جَھنوانا

جھان٘وے سے رکڑ کر پان٘و صاف کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں جِھنگاڑنا کے معانیدیکھیے

جِھنگاڑنا

jhi.ngaa.Dnaa•झिंगाड़ना

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

جِھنگاڑنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • رک : جھن٘گارنا .

Urdu meaning of jhi.ngaa.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha jhangaarnaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِھنگاڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِھنگاڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone