تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِھنگا" کے متعقلہ نتائج

جِھنگا

رک : جھین٘گا .

جَھنگا

اوپر کا کُرتا ، کوٹ یا ان٘گرکھا ، جھگلا ، چُغہ .

جُھنگا

رک : جھان٘کی جھان٘گڑ .

جانگھ

جانگ، انسانی جسم کا وہ حصہ جو ٹانگوں کے درمیان ہوتا ہے جہاں وہ دھڑ سے ملتا ہے، ران

جَھنگا جھولی

بہت ڈھیلا ڈھالا پلنگ ؛ بہت ناتواں انسان جس کی ہڈیاں نکل آئی ہوں اور کھال لٹک آئی ہو .

جِھنگاڑا

گون٘ج ، جھنکار رک : جھنگار .

جِھنگاڑنا

رک : جھن٘گارنا .

جانگھا

ہل، کنویں کے اوپر گراری رکھنے کا کھمبا، لکڑی یا لوہے کا دھرا جس میں گراری پہنائی ہوئی ہوتی ہے

جانگھیا

پاجامے کی طرح کا سلا ہوا کپڑا جس کی مہریاں گھٹنوں کے اوپر تک ہوتی ہیں، کاچھا، پائجامہ جو راتوں تک ہوتا ہے

جانگھا وَرِت

گھوڑے کے پیٹ کے نیچے کی بھونری

جَھنگار

۱. نوبت وغیرہ کی آواز نوبت کی ٹکور .

جانْگِھل

بہت تیز دوڑنے والا

جانْگّھل

جِھنْگارنا

مور کا بولنا، جھنکارنا، کوکنا

جِھینگا

ایک ترکاری، رام توری، لاط :Luffa Acutangulus یا Cucumis Acutangulus

اردو، انگلش اور ہندی میں جِھنگا کے معانیدیکھیے

جِھنگا

jhi.ngaa•झिंगा

وزن : 12

دیکھیے: جِھینگا

  • Roman
  • Urdu

جِھنگا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : جھین٘گا .

Urdu meaning of jhi.ngaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha jhiingaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِھنگا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِھنگا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone