تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جانگھ" کے متعقلہ نتائج

جانگھ

جانگ، انسانی جسم کا وہ حصہ جو ٹانگوں کے درمیان ہوتا ہے جہاں وہ دھڑ سے ملتا ہے، ران

جانگھا

ہل، کنویں کے اوپر گراری رکھنے کا کھمبا، لکڑی یا لوہے کا دھرا جس میں گراری پہنائی ہوئی ہوتی ہے

جانگھیا

پاجامے کی طرح کا سلا ہوا کپڑا جس کی مہریاں گھٹنوں کے اوپر تک ہوتی ہیں، کاچھا، پائجامہ جو راتوں تک ہوتا ہے

جانگھا وَرِت

گھوڑے کے پیٹ کے نیچے کی بھونری

جانْگِھل

بہت تیز دوڑنے والا

جانْگّھل

جانگی

۰۲ کولھو کی جانگ یعنی نچلے حصّے کے بابر کے رخ دُھوے کی وضع پر لگی ہوئی لکڑی اس کا ایک سرا کولھو سے لگا ہوا ہوتا ہے اور دوسرے سرے پر لاٹ کی آڑ کھڑی ہوتی ہے

جانگ

زانو، ران، جہاں ٹانگ جسم کے حصہ سے ملتی ہے

جونْگھ

رک: اگر (لکڑی).

جَن٘گ

لڑائی، معرکہ، رزم، محاربہ، پیکار

جَنگی

سپاہی، فوجی آدمی

جھانگی

رک : جھاڑ ، جھاکڑ.

جَھنگا

اوپر کا کُرتا ، کوٹ یا ان٘گرکھا ، جھگلا ، چُغہ .

جَھنگی

وہ بیل جس کے سین٘گ مین٘ڈھے کے سین٘گوں کی طرح مڑے یعنی حلقے دار ہوں اور دونوں سین٘گوں کی نوکیں مل کے ایک حلقہ بناتی ہوں .

جُھنگا

رک : جھان٘کی جھان٘گڑ .

اردو، انگلش اور ہندی میں جانگھ کے معانیدیکھیے

جانگھ

jaangh•जान्घ

اصل: سنسکرت

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

جانگھ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جانگ، انسانی جسم کا وہ حصہ جو ٹانگوں کے درمیان ہوتا ہے جہاں وہ دھڑ سے ملتا ہے، ران

Urdu meaning of jaangh

  • Roman
  • Urdu

  • jaang, insaanii jism ka vo hissaa jo Taango.n ke daramyaan hotaa hai jahaa.n vo dha.D se miltaa hai, raan

English meaning of jaangh

Noun, Feminine

  • part of the human body between the legs where they meet the torso

जान्घ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पैरों के बीच मानव शरीर का हिस्सा जहां वे धड़ से मिलते हैं, जांग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جانگھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جانگھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone