تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَھرْلو" کے متعقلہ نتائج

جَھرْلو

جادو ٹونا ، گنڈا تعویذ

جَھرالا

چڑچڑا، غصّہ ور.

جَھلّو

چھنال ، شہوت پرست عورت .

جُریلا

رک : جڑہن.

جَھرہِل

ایک قسم کی چھوٹی چڑیا.

جَرول

پھتریلی زمین، وزنی پتھر

جارَل

اجہار ، ایک درخت اور اس کی لکڑی جو برما ، آسام وغیرہ میں معمولی فرنیچر کے لیے استعمال ہوتی ہے ، لاط : roemia Reginoe Legerst-

جَرَل

پتھریلی زمین

کھاری جَریل

(کاشت کاری) بہت کھاری، نہایت خراب قسم کا کھاری پانی

جارُو

جلانا ، بھڑکانا ؛ جلانے والا ، بھڑ کانے والا .

جِھیل

پانی کا وسیع قطعہ جو خشکی کے درمیان واقع ہو، تال، بڑا تالاب

جَھلَک

آب و تاب، چمک دمک، روشنی

جِلَو

باگ، لگام

جھیلی

خوشہ، گُچھا، لڑی

جھیلا

پُھنْدنا

اردو، انگلش اور ہندی میں جَھرْلو کے معانیدیکھیے

جَھرْلو

jharlo•झर्लो

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

جَھرْلو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جادو ٹونا ، گنڈا تعویذ
  • مکر و فریب ، دھوکا، دھان٘دلی، دباؤ .
  • جادو کا ڈنڈا ۔

Urdu meaning of jharlo

  • Roman
  • Urdu

  • jaaduu Tonaa, ganDaa taaviiz
  • makar-o-fareb, dhoka, dhaandlii, dabaa.o
  • jaaduu ka DanDaa

English meaning of jharlo

Noun, Masculine

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَھرْلو)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَھرْلو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone