تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَھرَپ" کے متعقلہ نتائج

جَھرَپ

تیز بُو ، جھل ، تیزی ، تعفُن.

جَھرَپ مارْنا

جھرپ کی کوریں کنارے کاٹ کر گول یا چھپٹے کرنا.

جَھرَپْنا

جھون٘کادینا، بوچھار مارنا؛ رک : چھڑپنا.

جَھرپیٹا

رک: جھپٹ .

جَھرا

جھرنا ، چشمہ ، سوتا ، من٘بع.

جُھرّا

کمھلایا ہوا، مرجھایا ہوا یا پژمردہ

جُھرّی

کسی چیز کی سطح پر سوکھنے، مڑنے، پرانے پن یا بڑھاپے کی وجہ سے جلد پر پڑجانے والی لکیر یا شکن، سلوٹ

جَھرّا

بیا پرند ،ایک قسم کی چھوٹی چڑیا.

جَھڑَپ

ہلکی سی لڑائی مقابلہ

جَھرَر

جھاڑو دینے والا ،جگہ صاف کرنے والا .

جَھپ

چھلان٘گ ، جست ؛ جھٹکا ؛ تیزی ، سُرعت یا جلدی سے گرنا ، کودنا.

جَھمْپ

جست۔ غوطہ، ڈُبکی، جھیٹ

جَھر

(آگ کی) تیزی، گرمی

جُھر

سوکھا ، خشک.

جھاپ

वह चीज जिससे कोई दूसरी चीज झाँपी या ढकी जाती हो। ऊपरी आवरण। जैसे-पिटारी की झाँप।

اردو، انگلش اور ہندی میں جَھرَپ کے معانیدیکھیے

جَھرَپ

jharap•झरप

  • Roman
  • Urdu

جَھرَپ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تیز بُو ، جھل ، تیزی ، تعفُن.
  • جھون٘کا ، جھکور ؛ ٹیک ، سہارا ؛ چک ، چلمن ،پردہ ، رک: جھڑپ.

اسم، مؤنث

  • دالان کے بغلی پاکھے کا من٘ھ (سرے کا رخ) جس سے ملا کر الین (اک رخا بنا ہوا سن٘گین ستون) کھڑی کی جاتی ہے مجازاً الین کو بھی کہتے ہیں

Urdu meaning of jharap

  • Roman
  • Urdu

  • tez buu.o, jhal, tezii, taafun
  • jhonkaa, jhakor ; Tek, sahaara ; chak, chilman, parda, rukah jha.Dap
  • daalaan ke baGlii paakhe ka munh (sire ka ruKh) jis se mila kar eliyan (ik rakhaa banaa hu.a sangiin satuun) kha.Dii kii jaatii hai majaazan eliyan ko bhii kahte hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَھرَپ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَھرَپ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone