تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَھنْڈی" کے متعقلہ نتائج

جَھنْڈی

جھنڈا کی تصغیر، چھوٹا جھنڈا (کپڑے یا کاغذ کا)

جُھنْڈی

جھاڑی، جھاڑ جھنکاڑ

جَھنْڈی ہِلنا

(کوئی کام بجالانے کا) اشارہ کیا جانا .

جَھنْڈی کَھڑی ہونا

جھنڈی (بطور علامت) قایم ہونا (نشانی کے طور پر) جھنڈی گڑی ہونا .

جَھنْڈی بَردار

جھنڈی اُٹھانے والا نیز وہ پیادہ جو جھنڈی لے کر ساتھ ساتھ چلتا ہے .

جَھنڈی دِکھانا

بھگانا چلنے کا اشارہ کرنا

کالی جَھنْڈی

کالے پھریرے کا نشان جس کو غم احتجاج یا ناراضگی کے موقع پر بلند کیا جاتا ہے .

سِیاہ جَھنْڈی

ماتمی جھنڈی ، کالی جھنڈی جو سوگ کی علامت سمجھی جاتی ہے .

سَفید جَھنْڈی

چٹے پھریرے کا نشان جس کو جنگ کے موقع پر بلند کیا جاتا ہے امان اور صلح طلب کرنے کی علامت سمجھا جاتا ہے .

لال جَھنْڈی دِکھانا

خطرناک سمجھ کر خیرباد کہنا ، ٹال دینا ، آگے بڑھنے سے روک دینا ، نکال دینا .

ہَری جَھنڈی

ہرے رنگ کی جھنڈی جو بالعموم ریل گاڑی کی روانگی کے وقت راستہ صاف ہونے کے اشارے کے طور پر لہرائی جاتی ہے

جھاڑی جُھنْڈی

جھاڑ جھن٘کاڑ ، جھاڑیوں کا جُھنڈ.

ہَری جَھنڈی دکھانا

ریل گاڑی کو روانہ کرنے کے لیے سبز جھنڈی لہرانا ؛ روانہ ہونے یا کسی کارروائی کا اشارہ یا اجازت دینا ؛ حالات سازگار ہونے کا اشارہ کرنا

ہَری جَھنڈی ہِلانا

ریل گاڑی کو روانہ کرنے کے لیے سبز جھنڈی لہرانا ؛ روانہ ہونے کا اشارہ کرنا۔

جَھنْڈا

کسی ڈنڈے چھڑ وغیرہ سے بندھا یا لگا کپڑے کا ٹکڑا عموماً چوکور مستطیل یا تکونا جس پر اکثر کوئی نشان بھی ہوتا ہے یا اپنے رنگ یا رنگوں اور خاص نشانیوں سے کیا جاتا ہے جو عموماً کسی قوم تحریک جماعت فوج یا بادشادہ کی نمائندگی کرتا ہے، علم نشان

اردو، انگلش اور ہندی میں جَھنْڈی کے معانیدیکھیے

جَھنْڈی

jhan.Dii•झंडी

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

جَھنْڈی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جھنڈا کی تصغیر، چھوٹا جھنڈا (کپڑے یا کاغذ کا)
  • کپڑے یا کاغذ کی بنی ہوئی رنگ برنگ کی پٹیاں جو خوشی کے موقع پر زیب وزینت کے لیے مناسب جگہوں پر باندھتے اور لٹکاتے ہیں
  • کپڑا لگی ہوئی چھڑی جو کسی بھی کام میں نشانی کے طور پر استعمال کی جاتی ہو

شعر

Urdu meaning of jhan.Dii

  • Roman
  • Urdu

  • jhanDaa kii tasGiir, chhoTaa jhanDaa (kap.De ya kaaGaz ka
  • kap.De ya kaaGaz kii banii hu.ii rang birang kii paTTiyaa.n jo Khushii ke mauqaa par jeb vaziinat ke li.e munaasib jagho.n par baandhte aur laTkaate hai.n
  • kap.Daa lagii hu.ii chha.Dii jo kisii bhii kaam me.n nishaanii ke taur par istimaal kii jaatii ho

English meaning of jhan.Dii

Noun, Feminine

  • signal, small flag (at railway stations)
  • bunting, small stick with a small flag affixed to it

झंडी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कपड़े, कागज आदि का बना हुआ बहुत छोटा झंडा जिसका ब्यवहार प्रायः दीवारों पर सजावट आदि के लिए लगाने और सेना आदि में संकेत करने के लिए होता है, छोटा झंडा; पताका; ध्वजा
  • कपड़े या काग़ज़ की बनी हुई रंग बिरंग की पट्टियां जो ख़ुशी के मौक़ा पर जे़ब व ज़ीनत के लिए मुनासिब जगहों पर बांधते और लटकाते हैं, किसी अभियान इत्यादि में सूचना देने या संकेत करने का छोटा झंडा, रुक, बंदर वाली, बंधन वार

جَھنْڈی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَھنْڈی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَھنْڈی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone